1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

آم کا استعمال بلڈ شوگر کم کرنے میں مفید ہے: ت&

Discussion in 'Health & Diet' started by نمرہ, Nov 12, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    سائنس دانوں نے ایک نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ آم کھانے سے بلڈ شوگر کا لیول کم کیا جاسکتا ہے۔ روزانہ100 گرام خشک، ٹھنڈا یا تازہ آم کھانے سے خاص طور پر موٹے افراد کی ذیا بیطس کی سطح کم ہوسکتی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یہ تحقیق محدود پیمانے پر کی گئی ہے جس میں بیس سے پچاس سال کے درمیان عمر والے زیادہ وزن رکھنے والے افراد پر ٹیسٹ کئے گئے۔ آم میں وٹامن سی اور اے ،فولیٹ فائبر، کاپر اور وٹامن بی 6 سمیت بیس دیگر غذائی اجزاءہوتے ہیں جو خون کی گردش میں شکر کے جذب ہونے کے عمل کو کم کرتے ہیں۔

     
  2. Bohat maloomati sharing ki hai aap ne. Shukriya
     

Share This Page