1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

چکن تکہ بنانے سے قبل ان اہم ہدایات پر ضرور ع&#

Discussion in 'Health & Diet' started by نمرہ, Nov 12, 2014.

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    ہمارے ہاں ہر خوشی کے موقع اور پارٹیوں وغیرہ میں باربی کیو کو لازم سمجھا جاتا ہے اور اس کی مقبولیت بہت عام ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ باربی کیو کے بعد اکثر لوگوں کو بدہضمی اور فوڈ پوائزننگ جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا جاتا ہے۔ امریکی ادارہ صحت ”فوڈ سٹینڈرڈز ایجنسی“ نے اس مسئلے پر تحقیق کے بعد یہ بات واضح کردی ہے کہ اس کی وجہ باربی کیو میں گوشت کا مکمل طور پر نہ پکنا ہے۔ ایجنسی نے اس سلسلہ میں خصوصی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ باربی کیو سے پہلے گوشت کو اوون میں پکانا چاہیے اور اس کے بعد آگ پر رکھنا چاہیے تاکہ یہ یقین ہوجائے کہ گوشت مکمل طور پر پکا ہوا ہے۔ باربی کیو کے دوران اکثر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ گوشت باہر سے تو بھنا ہوا نظر آتا ہے لیکن اندر سے قدرے کچا ہوتا ہے۔ فوڈ پوائزننگ جیسے مسائل سے بچنے کیلئے بہت ضروری ہے کہ گوشت کو مکمل طور پر پکایا جائے۔
    اسی طرح چکن کو پکانے سے پہلے دھونے کے معاملے میں بھی احتیاط برتنا چاہیے کیونکہ عام طور پر چکن میں ایسے جراثیم پائے جاتے ہیں جو دھونے کے دوران سارے باورچی خانے میں پھیل جاتے ہیں۔ کوشش کریں کہ اسے کسی علیحدہ جگہ پر دھوئیں۔ ایک اور اہم بات یہ ہے کہ کچے اور پکے ہوئے گوشت کو ساتھ ساتھ نہ رکھیں کیونکہ یہ بھی جراثیموں کے پھیلنے کا سبب بنتا ہے، ان کیلئے برتن بھی علیحدہ علیحدہ استعمال کریں۔
    ان باتوں کو یقینی بنا کر آپ باربی کیو کو بیک وقت پر لطف اور صحت بخش بناسکتے ہیں۔

     
  2. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    Bohat maloomati sharing ki hai aap ne. Shukriya
     

Share This Page