1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

مزید ار چکن کڑاہی بنانے کی آسان ترین ترکیب


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Best Recipes Urdu & English' started by نمرہ, Nov 12, 2014.

Best Recipes Urdu & English"/>Nov 12, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اگر یہ کہا جائے کہ چکن کڑاہی ہمارے ہاں مقبول ترین ڈش ہے تو بے جا نہ ہوگا۔ اسی لئے آج ہم آپ کو اس خوش زائقہ ڈش کو تیار کرنے کا بہترین طریقہ بتارہے ہیں
    اجزائ
    چکن ایک کلو گرام
    خشک دھنیا 2چمچ
    زیرہ 2 چمچ
    کالی مرچ 6 عدد
    سرخ مرچ 6 عدد
    ادرک 12 انچ
    لہسن 15 جوے
    گھی 2چمچ
    تیل 2چمچ
    پیاز ایک عدد
    ٹماٹر 4عدد
    نمک حسب ذائقہ
    کٹا دھنیا 2 چمچ
    ترکیب
    زیرہ، خشک دھنیا اور کالی مرچ کو بھون کر رگڑ لیں، سرخ مرچ، ادرک اور لہسن کو کُوٹ کو پیسٹ بنالیں، اب پیاز کو گھی میں بھون لیں اور اس میں کُوٹے ہوئے مصالحوں کی آدھی مقدار بھی شامل کرلیں اور ٹماٹر اور نمک ڈال کر تھوڑا سا مزید بھونیں۔ اب اس میں چکن ڈال کر پکائیں، کُوٹے ہوئے مصالحوں کی باقی مقدار بھی شامل کریں اور کٹا ہوا دھنیا بھی ڈال دیں۔ اس کے بعد آدھا کپ پانی ڈال کر گوشت کے گلنے تک پکائیں، تیار ہونے پر گرم گرم پیش کریں۔​
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    [​IMG]
    for nice post
     
  3. Baloch 77
    Offline

    Baloch 77 Newbi
    • 6/8

    [FONT=al_qalam tehreeri]Very nice sharing....... Keep it up[/FONT]
     

Share This Page