1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

لذیذ ترین چکن کالی مرچ فوری تیار کرنے کی آس&#1

Discussion in 'Best Recipes Urdu & English' started by نمرہ, Nov 12, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    کالی مرچ کے ساتھ تیار کیا گیا مرغ کا گوشت اپنے چٹ پٹے ذائقے میں کوئی ثانی نہیں رکھتا۔ یہ پر لفط کھانا آپ مندرجہ ذیل طریقہ کے مطابق باآسانی مختصر وقت میں تیار کرسکتے ہیں۔
    اجزاء:
    مرغی کے سینے کا گوشت آدھا کلو
    پسا ہوا ادرک 2 چمچ
    پسا ہوا لہسن 2 چمچ
    پسی ہوئی کالی مرچ تین چمچ
    کٹا ہوا دھنیا چار چمچ
    بالائی 200 ملی لیٹر
    لیمن کا رس دو چمچ
    نمک حسب ذائقہ
    ترکیب:
    گوشت کو ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور لیموں کے رس، کالی مرچ پاﺅڈر، ادرک اور لہسن کا پیسٹ بنا کر ان ٹکڑوں پر اچھی طرح لگا کر 10 سے 12 منٹ کیلئے رکھ دیں۔ ہلکا سا تیل لگا کر تین سے چار منٹ کیلئے گرل (Grill) کریں۔ اب بوٹیوں کی سائیڈ تبدیل کریں اور تھوڑا سا تیل لگا کر دوبارہ دو منٹ کیلئے گرل کریں۔ اسی دوران گوشت سے ٹپکنے والے جوس کو ایک برتن میں ڈال لیں اور اس میں بالائی بھی شامل کریں اور اس آمیزے میں گوشت کو 3 سے 4 منٹ کیلئے پکائیں یا دوسری صورت میں آپ گوشت میں بالائی ملا کر اسے 3 سے 4 منٹ کیلئے مائیکرو ویو اوون میں پکاسکتے ہیں۔ گوشت پک جانے پر کٹا ہوا دھنیا اس کے اوپر چھڑک دیں، پر لطف کالی مرچ والا چکن تیار ہے۔​
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    [​IMG]
    for nice post
     
  3. Baloch 77

    Baloch 77 ITU Friend

    [FONT=al_qalam tehreeri]Very nice sharing....... Keep it up[/FONT]
     

Share This Page