1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

لذیذ ترین تندوری مچھلی بنانے کی آسان ترکی&#157

Discussion in 'Best Recipes Urdu & English' started by نمرہ, Nov 12, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    مچھلی ایک پر لطف اور صحت بخش غذا ہے اور اسے بہت سے مختلف طریقوں سے تیار کیا جاسکتا ہے۔ اگر آپ کا خیال ہے کہ آپ بہتر سے بہتر طریقہ سے مچھلی پکا چکے ہیں تو شاید آپ نے تندوری فش نہیں کھائی۔ اسے ایک بار تیار کریں اور پھر دیکھیں کہ یہ عام مچھلی سے کس قدر زیادہ پرلطف ہے۔
    اجزاء
    مچھلی آدھا کلو (اسے 4 سینٹی میٹر کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں)
    لہسن 8 جوے
    دھنیا 50 گرام
    ادرک 4 سینٹی میٹر
    لیموں کا رس 2 چمچ
    کٹا اور بھنا ہوا لیموں کا چھلکا 1 چمچ
    کشمیری مرچ پاﺅڈر 1 چمچ
    پسا ہوا زیرہ آدھا چمچ
    گرم مصالحہ آدھا چمچ
    نمک ڈیڑھ چمچ
    کھانے کا تیل 50 ملی لیٹر
    بیسن 1 چمچ
    دہی 100 گرام
    ترکیب
    بتائے گئے تیل میں سے نصف لے کر اس میں لہسن، دھنیا، ادرک، لیموں کے چھلکے، کشمیری مرچ، زیرہ پاﺅڈر، گرم مصالحہ اور نمک ڈال کر پیسٹ بنالیں۔
    ٭ باقی تیل کو گرم کرلیں اور اس میں بیسن ڈال کر ایک منٹ تک ہلاتے رہیں تاکہ یہ پک جائے۔
    ٭ اب بیسن اور پہلے تیار کئے گئے پیسٹ کو اچھی طرح ملالیں اور اسے مچھلی کے ٹکڑوں پر مل کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ چھوڑیں۔
    ٭اوون کو 200 ڈگری سیلسیئس تک گرم کرکے مچھلی اسی میں رکھ دیں اور 10 سے 15 منٹ تک پکائیں۔
    ٭ اس دوران ایک یا دو دفعہ ٹکڑوں کی سائیڈ بدلیں اور ہلکا سا تیل بھی لگائیں۔
    ٭ خوشبو دار خستہ تندوری مچھلی تیار ہونے پر من پسند چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔

  2. نگار

    نگار Cruise Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    [​IMG]

    Click to expand...
    پیش نہیں پارسل کریں کا لفظ میرے خیال سے ٹھیک ہوگا

    مزیدار ریسیپی شیئر کرنے پہ شکریہ
     
  • نمرہ

    نمرہ Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    پیش نہیں پارسل کریں کا لفظ میرے خیال سے ٹھیک ہوگا

    مزیدار ریسیپی شیئر کرنے پہ شکریہ
    Click to expand...
    parsel nai je paish kare... khud banain na parsel q kare....
     
  • Baloch 77

    Baloch 77 ITU Friend

    [FONT=al_qalam tehreeri]Very nice sharing....... Keep it up[/FONT]
     
  • Share This Page