1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

وہ غذا ءجو سگریٹ چھوڑنا آسان بنا دے

Discussion in 'General Knowledge' started by نمرہ, Nov 13, 2014.

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    مچھلی انسانوں کے لئے قدرت کے حسین تحفوں مین سے ایک ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ سگریٹ نوشی کی موذی عادت کو ترک کرنے کا حل بھی مچھلی میں ہی ملا ہے۔
    اس سے قبل سگریٹ نوشی چھوڑنے کیلئے متعدد اقسام کی ادویات تیار کی گئی ہیں لیکن مضر اثرات کے باوجود یہ زیادہ کامیاب ثابت نہیں ہوئیں۔اسرائیل کی یونیورسٹی آف حیفہ کے سائنسدانوں نے مچھلی کی صورت میں پہلی دفعہ سگریٹ چھوڑنے کا ایسا حل دریافت کیا ہے کہ جس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہیں۔
    سائنسدانوں نے 48 عادی سگریٹ نوشوں پر تجربات کئے جو کہ گزشتہ 11 سال سے روزانہ اوسطاً 14 سگریٹ پی رہے تھے۔ان افراد کو مچھلی میں پائے جانے والے اومیگا 3 فیٹی ایسڈ کے کیپسول روزانہ کھلائے گئے اور ایک ماہ بعد معلوم ہوا کہ ان کی سگریٹ نوشی میں 11 فیصد کمی ہوچکی تھی۔واضح رہے کہ ان لوگوں کو صرف یہ بتایا گیا تھا کہ وہ ایک سائنسی تجربے میں شامل ہیں اور سگریٹ چھوڑنے کے متعلق کوئی بات نہ کی گئی تھی۔
    سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سگریٹ میں موجود نکوٹین دماغ میں موجود اومیگا 3 فیٹی ایسڈ کو نقصان پہنچاتی ہے اور چونکہ اس کی موجودگی خوشی اور جذبات کو کنٹرول کرنے والے عصبی خلیوں کیلئے ضروری ہوتی ہے اس لئے سگریٹ نوشوں کو خوشی، جذبات یا ذہنی دباﺅ کی حالت میں سگریٹ میں موجود نکوٹین کے ذریعے یہ کمی پوری کرنا پڑتی ہے۔مچھلی کے کیپسول یہی کام بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے کرتے ہیں اور رفتہ رفتہ نکوٹین کی طلب ختم ہوجاتی ہے۔​
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

  3. نگار
    Offline

    نگار Cruise Member
    • 36/49

    مفید معلومات پہنچانے پہ بہت بہت شکریہ
     

Share This Page