1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

اپنے موبائل کو ہیکرز سے محفوظ رکھنے کے لئے &#1


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Android Zone' started by نمرہ, Nov 13, 2014.

Android Zone"/>Nov 13, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اینڈرائیڈ فون دنیا بھر میں اپنی مقبولیت کے ریکارڈ خود ہی توڑ رہا ہے۔ ہر نئے ماڈل کے مارکیٹ میں آنے پر لوگ اس کی خریداری پر دیوانہ وار ٹوٹ پڑتے ہیں۔ اس کی مقبولیت کی بڑی وجہ اس کی لچک اور نئی ایپلی کیشنز کا اجراءہے۔ اب سوال یہ ہے کہ اس فون کی حفاظت کیسے جائے۔ اس ضمن میں صارف کو مندرجہ ذیل باتوں کا دھیان رکھنا چاہیے۔
    -1 سکرین لاک کا استعمال کریں، یہ لاک فون کے سکیورٹی سسٹم سے کیا جاتا ہے جہاں آپ اپنی مرضی کا پاسورڈ لگاسکتے ہیں۔
    -2 اپنے فون کو کوڈ لگائیں تاکہ کوئی دوسرا اس میں محفوظ کی گئی معلومات تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہے۔
    -3 اپنے فون کا استعمال آئی ٹی ماہرکی ہدایات کے مطابق کریں، سکیورٹی کے مسائل حل کرنے والی ایک فرم
    ESET
    کے مطابق 30 سے 40 فیصد صارفین اینڈ رائیڈ فون کے استعمال سے ناواقف ہوتے ہیں۔ انہیں چاہیے کہ وہ کسی آئی ٹی ماہر سے مشورہ کریں۔
    -4 گوگل اینڈرائیڈ ڈیوائس منیجر کو فوری طور پر فعال بنائیں۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ فون کے کھوجانے کی صورت میں یہ آپ کو اس جگہ کی نشاندہی کرے گا جہاں فون موجود ہوگا۔ اس کے لئے سیٹنگ مینو میں جاکر سکیورٹی پر کلک کریں اور ڈیوائس منیجر کو ایکٹیویٹ کریں۔
    -5 ایس ڈی کارڈ پر کسی بھی صورت میں ڈیٹا سٹور کرنے سے اجتناب کریں، اس کے چوری ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔
    -6 نامعلوم ذرائع سے ایپلی کیشن ڈاﺅن لوڈ نہ کریں، اس سے فون میں وائرس جانے کا احتمال رہتا ہے جو کہ سارے سافٹ ویئر کو تباہ کرسکتا ہے۔
    -7 ایپلی کیشنز کو بھی لاک کریں۔ اس ضمن میں ہر طرح کی ایپلی کیشن اپنی حفاظتی اقدامات سے آگاہ کرتی ہے اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
    -8 فون سے فون کی ایپلی کیشنز کاپی نہیں کریں اس سے وائرس کے سرائیت کر جانے کے امکانات 99 فیصد ہوتے ہیں۔
    -9 اپنے فون کے سافٹ ویئر کو ہمیشہ اپ ڈیٹ رکھیں۔
    -10 ایک اہم احتیاط کے طور پر یہ طریقہ کار اپنائیں کہ استعمال کے بعد فون کو مکمل سائن آﺅٹ کریں۔ جیسے ای میل یا فیس بک کا استعمال کیا ہے تو پھر بند کرتے وقت اسے باقاعدہ شٹ ڈاﺅن کریں۔​
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Bohat Khoob
     
  3. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    Very nice thank you
     

Share This Page