1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Super 8 T20 Cup


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Sports' started by Zulfiqar Ali, Mar 29, 2013.

Sports"/>Mar 29, 2013"/>

Share This Page

  1. Zulfiqar Ali
    Online

    Zulfiqar Ali Guest

    سوپر ایٹ ٹی20کپ سیالکوٹ نے ملتان کو9وکٹ سے ہرادیا

    View attachment 60
    لاہور…سیالکوٹ اسٹالینز کی ٹیم نے بھی فیصل بینک سوپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، شعیب ملک کی ٹیم نے ملتان ٹائیگرز کو 9 وکٹ سے ہرایا۔لاہور میں کھیلا گیا میچ بارش کی وجہ سے 14، 14 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا لیکن ملتان کی ٹیم 9 وکٹ پر صرف 47 رنز ہی بناسکی۔ کاشف نوید 16 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے، رضا حسن نے 3 وکٹیں حاصل کیں، جواب میں سیالکوٹ اسٹالینز نے ہدف 7 اوورز میں 1 وکٹ پر حاصل کرلیا۔ کپتان شعیب ملک ناقابل شکست 31 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ فیصل آباد وولفز ، لاہور لائنز اور راولپنڈی ریمز کی ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل میں جگہ بناچکی ہیں۔
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

Share This Page