1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

دنیا کے سب سے پرانے ہوٹل کی دلچسپ تاریخ۔۔۔&#17

Discussion in 'General Knowledge' started by نگار, Nov 14, 2014.

  1. نگار

    نگار Cruise Member

    [​IMG]

    ٹوکیو: جاپانی اپنی لمبی عمروں کی وجہ سے دنیا میں مشہور ہیں لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ دنیا کا سب سے لمبی عمروالا ہوٹل بھی جاپان میں ہے۔
    ہایاکاوا شہرمیں واقع نشی یاما کیون کان ہوٹل کی بنیاد705عیسوی میں رکھی گئی ،یعنی یہ پچھلی 13صدیوں سے قائم ہے۔اس تمام عرصہ کے دوران اس کے مالکان کا تعلق بھی ایک ہی خاندا ن سے ہے جن کی 52ویں نسل اب اسے چلا رہی ہے۔اس ہوٹل کے ملازمین بھی نسل در نسل یہاں کام کر رہے ہیں۔ جو مینیجر ،شیف اور ویٹر یہاںکام کرتے ہیں ان کے داد ا پر داد ا بھی یہیں ملازمت کرتے رہے۔اس ہوٹل کو سیروسیاحت کی دنیا میں منفرد ترین مقام حاصل ہے اور گینز بک آف ورلڈریکارڈ ز میں بھی اس کا نام شامل ہے۔
     
  2. نمرہ

    نمرہ Management

    hmmm achi sharing hai... shukriya
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Bohat Khoob
     

Share This Page