1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ٹیسٹ کرکٹریاسر حمید کو وارننگ

Discussion in 'Sports' started by karwanpak, Nov 15, 2014.

  1. karwanpak

    karwanpak Regular Member

    ملتان( آن لائن ) قائد اعظم ٹرافی کے چاروزہ میچ میں زرعی بنک کے ٹیسٹ کرکٹر یاسر حمید کو میچ ریفری محمد جاوید ملک کی جانب سے وارننگ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
    کھیل کے تیسرے روز لنچ سے کچھ دیر پہلے وہ خلاف ضابطہ پی سی بی کے انالسٹ کے کمرے میں چلے گئے تھے۔ ریفری جاوید ملک نے موقع پر جا کر ان سے باز پپرس کی اور زبانی وارننگ دیتے ہوئے انہیں انالسٹ کے کمرے سے دور رہنے کی ہدایت کی۔



    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  2. بہتر معلومات کے لئے آپکا شکریہ
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بہت ہی عمدہ معلومات
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     

Share This Page