1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

پرویز مشرف پر حملے کا منصوبہ تیار

Discussion in 'News & Views' started by karwanpak, Nov 15, 2014.

  1. karwanpak

    karwanpak Regular Member

    کراچی (آن لائن) حساس اداروںنے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف پر حملے کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔
    حساس ادارے نے وفاقی وزارتِ داخلہ، وزارتِ داخلہ سندھ، ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی جان کو خطرہ ہے۔
    مراسلے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ٹی ٹی پی کمانڈر عدنان رشید کی سربراہی میں حملے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے جو حملے کے لئے فنڈنگ اور خودکش حملہ آوروں کی تیاری میں مصروف ہیں۔
    رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں پانچ خود کش حملہ آور تیار کئے گئے ہیں
     
  2. Allah sab ko apni hifz o amaan main rakhain. Aameen.
     

Share This Page