1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

انسان حاصل

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Nov 15, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Supper Moderator


    انسان حاصل کی تمنا میں
    لا حاصل کے پیچھے دوڑتا ہے
    اس بچے کی طرح
    جو
    تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل آتا ہے
    نہ تتلیاں ملتی ہیں
    .... نہ واپسی کا راستہ!​
     
  2. نگار

    نگار ITU Lover

    ایسا بچہ تو میں نے نہیں دیکھا پتہ نہیں تحریر والا یا والی کس حالت میں تھا تھی۔۔۔ انسانی فطرت ہے جو چیز دستیاب ہو اسی کے پیچھے محنت کرتا ہے کیونکہ اللہ خود فرماتا ہے کہ میں نے ساتوں زمین آسمان پیدا کیے تاکہ اے میرے بندے تم اس میں ریسرچ کرو اور میری بڑھائی بیان کرو۔
    بعض تحریر محض لکھنے والے کی سوچ تک ہی ٹھیک ہوتی ہے کیونکہ ضروری نہیں جو ہم کہے وہی ٹھیک سچ اور کھرا ہوں

    شیئرنگ کا شکریہ
     
  3. عمدہ شئیرنگ​
     
  4. Bhut Achi Sharing Ki Ap Nay (;)
     
  5. aasi111

    aasi111 Regular Member

    اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ
     

Share This Page