1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

راستے غلط

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Nov 16, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management


    راستے غلط نہیں ہوا کرتے ۔
    وہ تو اپنی منزل کے لیے ہی بنتے ہیں ۔
    غلط تو ہماری پسند اور چاہ ہوتی ہے ورنہ راستے نے تو وہیں جانا ہے
    نا جہاں اسکی منزل کا ٹھکانہ ہے ۔
    یہ تو ہم ہی ہوتے ہیں
    جو تجسس میں اسکی منزل کو اپنی منزل سمجھ بیٹھتے ہیں
    اور پھر گلہ کرتے ہیں کہ راستہ غلط ملا ۔۔ ۔۔​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Bohat Khoob
     
  3. aasi111

    aasi111 Lover

    اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ
     

Share This Page