1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

انسان اپنے


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Nov 17, 2014.

Sunehri Baatain"/>Nov 17, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49


    انسان اپنے آپ کو خواہشات کے پتھروں میں چنواتا ہے,
    پھر
    جب سانس رکنے لگے تو شور مچاتا ہے.​
     
  2. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49


    ﮔﮩﺮﯼ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﮐﯿﻠﯿﮱ ﮔﮩﺮﺍ ﮨﻮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ
    ﺍﻭﺭ
    ﮔﮩﺮﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯿﻠﯿﮱ ﮔﮩﺮﯼ ﭼﻮﭨﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﯽ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﯿﮟ —​
     
  3. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49


    ہاتھ میں تسبیح ہو اور ہونٹ پر توبہ ہو
    اور دل گناہوں سے پاک نہ ہو
    تو ایسی توبہ پر تو گناہ کو بھی ہنسی آتی ہے۔
    ایسی استغفار کا کوئی فائدہ نہیں ہے​
     
  4. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49


    آنکھ کھل جائے تو قطرے میں سمندر
    اور
    سمندر میں قطرہ دکھائی دیتا ہے۔
    آنکھ بند ہو تو مٹی میں مل کر مٹی ہی ہونا ہے۔​
     
  5. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49


    ﺧﻮﺍہشوﮞ ﮐﮯ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﺑﻬﯽ ﻋﺠﯿﺐ ہوﺗﮯ ہیں،
    ہزﺍﺭ ﺑﺎﺭ ﻣَﻦ ﮐﺎ ﭘﻨﺠﺮﻩ ﮐﻬﻮﻝ ﮐﺮ ﺍِن کو ﺁﺯﺍﺩ ﮐﺮﯾﮟ---
    یہ ﭘﻬﺮ ﻟﻮﭦ ﮐﺮ ﻣﻨﮉﯾﺮ ﭘﺮ ﺁ ﺑﯿﭩﻬﺘﮯ ﻫﯿﮟ-
    ﺍﻧﮑﻮ ﭘﺎﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﺭﻭﮒ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﮯ ہیں
    ﺍﻭﺭ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﺳﻨﺠﻮﮒ---​
     
  6. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    جو لوگ نشانیاں محفوظ کرنے میں لگ جاتے ہیں
    وہ
    انسانوں کو کھو دیتے ہیں

     
  7. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49


    ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﯾﮧ ﮨﮯ
    ﮐﮧ
    ﮨﻢ ﺳﺐ ﺻﺮﻑ ﮔﻔﺘﺎﺭ ﮐﮯ ﻏﺎﺯﯼ ﮨﯿﮟ۔۔
    ﻋﻤﻞ ﮐﮯ ﻧﮩﯿﮟ۔۔
    ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺟﺘﻨﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﮐﺮﺍ ﻟﯿﮟ۔۔
    ﺑﺲ ﻋﻤﻞ ﮐﺎ ﻧﮧ ﮐﮩﯿﮟ۔۔۔​
     
  8. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    دعائیں نظر نہیں آتیں
    مگر
    ناممکن کو ممکن بنا دیتی ہیں ۔...​
     
  9. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49


    ہماری زندگی میں آنے والے غلط لوگ ہی
    دراصل
    ہمیں صحیح معنوں میں زندگی کا مطلب سکھاتے ہیں.​
     
  10. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    گلے شکوے،
    سانس چلنے تک ہی ہوتے ہیں۔
    بعد میں پچھتاوے رہ جاتے ہیں۔​
     

Share This Page