1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

عجیب وغریب حیوانات

Discussion in 'General Knowledge' started by T@nHA.D!L, Mar 30, 2013.

  1. T@nHA.D!L

    T@nHA.D!L Regular Member

    السلام علیکم
    ایک نئے اور دلچسپ تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوں۔
    انشاءاللہ اس تھریڈ میں کچھ عجیب وغریب جانداروں کے احوال قلم بند ہوں گے جن کے بارے میں پڑھ کر آپ محظوظ ہوں گے۔
    ساتھ ہی جو عام جانور ہیں ان کی عجیب وغریب خصلتیں بھی شامل ہوں گی۔
     
  2. T@nHA.D!L

    T@nHA.D!L Regular Member

    ہد ہد
    یہ ایک مشہور پرندہ ہے ۔اسکے جسم پر مختلف قسم کی دھاریاں اور کئی رنگ ہوتے ہیں۔
    اس کی نظر بہت تیز ہوتی ہےحتیٰ کے زمین کے اندر کا پانی اسے یوں نظر آتاہے
    جیسے بوتل کے اندر کا پانی انسان کو نظر آتاہے۔
     
  3. T@nHA.D!L

    T@nHA.D!L Regular Member

    سلحفات
    یہ ایک بہت بڑے سمندری کچھوے کانام ہےیہ اتنا بڑا ہوتا ہے کہ بعض اوقات جہاز والوں کو سمندر میں ایک جزیرہ نظر آتاہے۔
    اور وہ جزیرہ سمجھ کر وہاں اتر پڑتے ہیں پھر جب پتہ چلتاہے کہ سلحفات کی پشت ہے ت
     
  4. T@nHA.D!L

    T@nHA.D!L Regular Member

    چیونٹی

    خدا کی مخلوق میں سے چیونٹی بھی ایک عجیب مخلوق ہے۔
    یہ اپنے رزق کی تلاش میں بڑی سرگرم رہتی ہےاور گرمیوں میں سردیوں کے لیے بھی رزق جمع کرلیتی ہے۔
    گندم کے دانے کو اپنے ساتھ محفوظ رکھنے کے لیے یہ بڑے بڑے حیلوں سے کام لیتی ہے۔
    جب اسے گندم کے کے دانے کے اگ پڑنے کا اندیشہ ہوتو فورا اس کے چار ٹکڑے کردیتی ہے۔
    اور دو اس لیے نہیں کرتی کہ خدا نے اسے سمجھ عطا فرمائی ہے کہ گندم کے دانے کے دو ٹکڑے کرنے سے بھی ہر ایک ٹکڑا اگ پڑتا ہے۔
    کہا جاتاہے کہ چیونٹی کھاتی کچھ بھی نہیں اس لیے کہ اس کا پیٹ پیدا ہی نہیں کیا گیا۔جس میں کچھ جاسکے۔
    بلکہ جب یہ گندم کے دانے کے ٹکڑے کرتی ہے تو اس کی خوشبو ہی یہ اپنا رزق پالیتی ہےاور وہ خوشبو ہی اس کے لیے کافی ہو جاتی ہے۔
    ایک اور عجیب بات یہ ہےکہ زمین کے اندر ان کا گویا پورا گاؤں کا گاؤں آباد ہوتا ہےاس گاؤں میں الگ الگ کئی منزلیں ہوتی ہیں اور ان منزلوں کے اوپر الگ الگ کمرے ہوتے ہیں۔
    ان کمروں میں ان کا ذخیرہ سردیوں کے لیے جمع رہتاہے۔
     
  5. T@nHA.D!L

    T@nHA.D!L Regular Member

    رعاد

    رعاد ایک چھوٹی مچھلی کا نام ہے۔
    اللہ تعالی نے اس میں اس قدر ٹھنڈک عطا فرمائی ہےکہ ماہی گیر کے جال میں اگر یہ پھنس جائے
    اور جال کی رسی ماہی گیر کے ہاتھ میں ہو تو ماہی گیر اس مچھلی کی ٹھندک کے باعث کانپنے لگتا ہے۔
    ماہی گیر اس مچھلی کے اس وصف کو جانتے ہیں چنانچہ جب انھیں پتہ چلے کہ رعادان کے جال میں پھنس گئی ہے تو وہ جال کی رسی کسی درخت یا کیل سے باندھ دیتے ہیں۔
    حتیٰ کے وہ مر جاتی ہے۔
    پھر اسے نکال لیا جاتاہے کیونکہ مرنے کے بعد اس میں پھر وہ وصف باقی نہیں رہتا۔


     
  6. Aleena Mehmood

    Aleena Mehmood New Member

    بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے بھائی آپ نے مجھے آپ کی مذید پوسٹ کا انتظار رہے گا:d
     
  7. بہت اچھا سلسلہ سٹارٹ کیا ہے
    شئیر کرنے کا شکریہ
     
  8. Rashidkareem

    Rashidkareem Well Wishir

    Weldon Bahi Achi malumaati Sharing Hy
     
  9. T@nHA.D!L

    T@nHA.D!L Regular Member

    aap sabka bht bht shukriya
     
  10. Ali

    Ali supper Hero

    hmmmmm wah g wah kamal kar dia ha apne
     

Share This Page