1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

دہی کے انسانی صحت کے لیے حیرت انگیز فوائد


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Health & Diet' started by نمرہ, Nov 17, 2014.

Health & Diet"/>Nov 17, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    دہی انسانی صحت کیلئے مفید ترین غذاﺅں میں سے ایک ہے۔ یہ کیلشیئم سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ پروٹین سے بھی بھرپور ہوتا ہے جو ”مسلز“ مضبوط بنانے میں مددگار ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ کھانے کے بعد دہی کا استعمال کیا جائے تو یہ کھانا جلد ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے اور دیگ رکھانوں کی غذائیت جذب کرنے میں بھی انسانی جسم کے معاون کا کام کرتا ہے۔
    یہ بہترین ”اینٹی آکسیڈنٹ“ بھی ہے یعنی جسم کو زہریلے اور خطرناک مواد سے پاک بھی کرتا ہے۔ دہی میں موجود بیکٹیریا قوت مدافعت میں اضافے کا باعث ہوتا ہے۔ اس طرح اس میں انسانی جسم کیلئے ضروری وٹامنز بھی کافی مقدار میں موجود ہوتے ہین۔ اسے سر پر لگا کر آپ خشکی سے نجات بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں وٹامن ای، زنک اور فاسفورس ہوتے ہیں جو انسانی جلد کیلئے انتہائی مفید ہیں۔​
     
  2. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    THANKS FOR VERY NICE SHARING
    [​IMG]
     

Share This Page