1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ذرا غور کیجیئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Discussion in 'Complains & Suggestions' started by نگار, Nov 17, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. نگار

    نگار Cruise Member

    SECTION......Audio And Videos

    Link . . . . . http://www.taleemimarkaz.com/forumdisplay.php?f=78


    ایڈمن صاحب اس سیکش میں گانے اور تلاوت قران کریم سب ایک جگہ شیئر ہیں ۔ ایک ہی سیکشن میں گانے بھی اور اللہ تعالی کا پاک کلام بھی ۔
    میری آپ سے گذارش ہے کہ اس سیکشن سے گانے وغیرہ ہٹا دیں یا پھر تلاوت والے پوسٹ ہٹا دیں
    پلیزززز ذرا غور کریں

    بہت بہت شکریہ
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    انشاءاللہ جلد ان کو الگ الگ کر دیا جائے گا۔۔ٹائم طلب کام ہے کچھ وقت لگے گا۔۔شکریہ۔۔
    کلوزڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page