1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

فلسطینی ریاست کے حق میں قرارداد


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Discussion information dowloading Etc' started by karwanpak, Nov 19, 2014.

General Discussion information dowloading Etc"/>Nov 19, 2014"/>

Share This Page

  1. karwanpak
    Offline

    karwanpak New Member
    • 1/8

    میڈرڈ (آن لائن) سپین کی پارلیمنٹ نے فلسطینی ریاست کے حق میں قراردادمنظورکر لی۔ایوان میں یہ قرارداد اپوزیشن جماعت نے پیش کی تھی جس کے حق میں 319 ووٹ ڈالے گئے۔ مخالفت میں دو جبکہ ایک ممبر نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
    قرارداد میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کے تحت فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کیا جائے۔ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری تنازع کے حل کے حوالے سے قرارداد میں کہا گیا ہے کہ مسئلے کا حل دو الگ الگ ریاستوں کے قیام میں ہے:confused:
     
  2. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    واہ بہت ہی کمال کی شیئرنگ
     

Share This Page