1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

لاکھوں شہری شام، غزہ جانے کو تیار

Discussion in 'General Discussion information dowloading Etc' started by karwanpak, Nov 19, 2014.

  1. karwanpak

    karwanpak Regular Member

    تہران (آن لائن)ایرانی پاسداران انقلاب کے زیر انتظام "باسیج" فورس کے سربراہ محمد رضا نقدی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ملک سے لاکھوں افراد شام میں بشارالاسد کے دفاع میں جنگ کے لئے جانے پر تیار ہیں۔
    ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی"فارس" کے مطابق جنرل رضا نقدی نے تہران میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ ایران کی "پاپولر موبلائزیشن فورسز" باسیج کے پرچم تلے لاکھوں افراد شام اور فلسطین کے علاقے غزہ جانے کے لئے تیار ہیں۔
    انہوں نے دعویٰ کیا کہ "باسیج" سے وابستہ ارکان کی تعداد 22 ملین سے زیادہ ہے اور یہ سب تربیت یافتہ جنگجو ہیں۔
     
  2. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    واہ بہت ہی کمال کی شیئرنگ
     

Share This Page