1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اسلحہ رکھنے کے قوانین میں نرمی

Discussion in 'General Discussion information dowloading Etc' started by karwanpak, Nov 19, 2014.

  1. karwanpak

    karwanpak Regular Member

    یروشلم (آن لائن)اسرائیل نے یروشلم میں یہودی عبادت گاہ پر حملے کے بعد اسلحہ رکھنے کے قانون میں نرمی کئے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
    سلامتی کے امور کے اسرائیلی وزیر یتزہاک آرونو وچ نے کہا کہ یہودی عبادت گاہ پر حملوں کے بعد اسلحہ رکھنے کے قوانین میں نرمی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس اقدام کا تعلق ذاتی دفاع سے ہے۔ ’’ جلد قانون میں نرمی کر دی جائے گی۔‘‘
    اسرائیلی وزیر نے مزید کہا کہ اس کا اطلاق ان افراد پر ہو گا، جن کے پاس اسلحہ لائسنس ہیں اور اب وہ پولیس :)اور سلامتی کے دیگر اہلکاروں کی طرح اپنے ساتھ اسلحہ رکھ سکیں گے۔
     
  2. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    واہ بہت ہی کمال کی شیئرنگ
     

Share This Page