1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

شمالی کوریا کیخلا ف قرارداد

Discussion in 'General Discussion information dowloading Etc' started by karwanpak, Nov 19, 2014.

Share This Page

  1. karwanpak
    Offline

    karwanpak Regular Member
    • 1/8

    نیویارک (آن لائن)اقوامِ متحدہ کی ایک کمیٹی نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق سے متعلق شمالی کوریا کے ریکارڈ کے تناظر میں جرائم کی بین الاقوامی عدالت سے رجوع کرے۔کمیٹی نے پیانگ یانگ حکام کی جانب سے مبینہ طور پر انسانیت کے خلاف جرائم پر تفتیش کے لئے ایک قراردار منظور کی ہے۔
    انسانی حقوق سے متعلق کمیٹی کی جانب سے منظور کی جانے والی اس قرار داد کو اب خود جنرل اسمبلی سے ووٹنگ کی ضرورت ہے۔اقوامِ متحدہ کی جانب سے فروری میں جاری کی جانے والی اس رپورٹ میں شمالی کوریا کے ’ناقابلِ بیان مظالم‘ کو ظاہر کیا گیا ہے۔
    اقوامِ متحدہ کے انکوائری کمیشن نے شمالی کوریا میں تشدد، سیاسی جبر اور دیگر جرائم کے شواہد سننے کے بعد یہ تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے۔:d
     
  2. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Management
    • 36/49

    واہ بہت ہی کمال کی شیئرنگ
     

Share This Page