1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Silent_Love urdu poetry daily update

Discussion in 'Urdu Shair or Qita' started by Silent_Love, Nov 20, 2014.

Share This Page

  1. Silent_Love
    Offline

    Silent_Love Guest

    وہ مجھ سے دور ہوکر خوش ہے تو رہنے دو اُسے
    مجھے چاہت سے زیادہ اس کی مسکراہٹ پسند ہے
     
  2. Silent_Love
    Offline

    Silent_Love Guest

    کبھی دیکھ دھوپ میں کھڑے تنہا شجر کو
    ایسے جلتے ہیں وفاؤں کو نبھانے والے
     
  3. Silent_Love
    Offline

    Silent_Love Guest

    عمر بھر لکھتے رہے پھر بھی ورق سادہ رہا
    جانے وہ کیا لفظ تھے جو ہم سے تحریر نہ ہو سکے
     
  4. Silent_Love
    Offline

    Silent_Love Guest

    نگائیں بولتی ہیں بے تحاشا
    محبت پاگلوں کی گفتگو ہے
     
  5. Silent_Love
    Offline

    Silent_Love Guest

    ہم سے کیا ہو سکا محبت میں
    خیر تم نے تو بے وفائی کی
     
  6. Silent_Love
    Offline

    Silent_Love Guest

    کیوں منتیں مانگتا ہےاوروں کے دربار سے اقبال
    وہ کونسا کام ہےجو ہوتا نہیں تیرے پروردگارسے
     
  7. Silent_Love
    Offline

    Silent_Love Guest

    بات مقدر پہ آکر رکی ہے ورنہ
    کوئی کسرتو نہ چھوڑی تھی تجھے چاہنے میں
     
  8. Silent_Love
    Offline

    Silent_Love Guest

    وہ بے وفا نہ تھایونہی بدنام ہو گیا
    ہزاروں چاہنے والے تھے کس کس سے وفا کرتا
     
  9. Silent_Love
    Offline

    Silent_Love Guest

    میں قابلِ نفرت ہوں توچھوڑ دے مجھ کو "وصی"۔
    تو مجھ سے یوں دکھاوے کی محبت نہ کیا کر
     
  10. Silent_Love
    Offline

    Silent_Love Guest

    تم سے نہ کٹ سکے گا اندھیروں کا یہ سفر
    اب شام ہو رہی ہے ،میرا ہاتھ تھام لو۔
     

Share This Page