1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

بات دن کی نہیں مجھے رات سے ڈر لگتا ہے

Discussion in 'Urdu Shair or Qita' started by UmerAmer, Nov 21, 2014.

  1. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بات دن کی نہیں مجھے رات سے ڈر لگتا ہے
    گھر کچہ ہے میرا ، مجھے برسات سے ڈر لگتا ہے ،
    تیرے تحفے نے دیے مجھے خون کے آنْسُو
    زندگی اب تیری ہر سوغات سے ڈر لگتا ہے​
     
  2. بہت خوب شکریہ
     

Share This Page