1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ایمان سے محروم

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by aasi111, Nov 23, 2014.

  1. aasi111

    aasi111 Lover


    اپنے حال پر افسوس کرنا، اپنے آپ پر ترس کھانا، اپنے آپ کو لوگوں میں قابل رحم ثابت کرنا، الله کی نا شکر گزاری ہے، الله کسی انسان پر اس کی برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا. بیمار اور لاغر روحیں، ہمیشہ گلہ کرتی ہیں۔ صحت مند ارواح شکر۔۔۔، زندگی پر تنقید خالق پر تنقید ہے، اور یہ تنقید ایمان سے محروم کر دیتی ہے۔،۔،واصف علی واصف۔،۔
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Bohat Khoob
     
  3. IQBAL

    IQBAL Cruise Member

    بہت خوبصورت شیئرنگ. شکریہ
     

Share This Page