1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

پراکسی وار کا خطرہ ہے: مشرف

Discussion in 'News & Views' started by karwanpak, Nov 19, 2014.

Share This Page

  1. karwanpak
    Offline

    karwanpak Regular Member
    • 1/8

    کراچی (آن لائن) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نیٹوافواج کی واپسی سے شورش زدہ افغانستان میں پاکستان اور بھارت پراکسی جنگ میں ملوث ہو سکتے ہیں۔
    فرانسیسی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نے کہا کہ افغانستان میں بھارت کا اثرو رسوخ پاکستان کے لئے خطرناک ہے جو پورے خطے اور پاکستان کے لئے ایک اور خطرہ بنے گا۔
    انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان مخالف افغانستان چاہے گا۔ اگر بھارت افغانستان میں نسلی گروہوں کے بعض عناصر کو استعمال کریگا تو پاکستان بھی ایسے گروہوں کی حمایت کرے گا اور ہمارے لئے نسلی گروہ یقیناًپختون ہوں گے۔ تو اگر افغانستان میں پراکسی جنگ کا آغاز ہونے والا ہے تواس سے گریز کیا جانا چاہئے۔
    پرویز مشرف نے الزام عائد کیا کہ بھارت جنوبی افغانستان میں تربیتی کیمپوں کے ذریعہ بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی حمایت کر رہا ہے۔​
     

Share This Page