1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﮦ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺍﭨﮫ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ

Discussion in 'Urdu Shair or Qita' started by PRINCE SHAAN, Nov 24, 2014.


  1. [​IMG]

    ﺁﮦ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺍﭨﮫ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮔﺮﻡ ﮐﺎﻓﯽ ﺳﮯ ﺩﮬﻮﺍﮞ
    ﺩﮬﻨﺪ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ ﭘﻠﭧ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﺁﺅ ﻧﺎ
    ﮔﮭﻞ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺳﺎﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﮐﯽ ﯾﺦ ﺑﺴﺘﮕﯽ
    ﺗﻢ ﺳﻠﯿﻘﮯ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﻮ ﺳﻠﮕﺎﺅ ﻧﺎ


     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Bohat Khoob
     
  3. BOHAT KHOOB
    [​IMG]
     

Share This Page