1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

Sanga Tea


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Health & Diet' started by PRINCE SHAAN, Nov 25, 2014.

Health & Diet"/>Nov 25, 2014"/>

Share This Page

  1. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں


    Grapefruit Tea for weight loss


    [​IMG]

    چکوترا (گریپ فروٹ ) اٹھارویں صدی میں ‘بار با ڈوس ‘ میں دریافت کیا گیا. اس کے انسانی صحت کے لئے فوائد کے باعث کئی ماہرین صحت اسے جادوئی پھل کہہ کر بھی پکارتے ہیں . دنیا بھر کے ڈاکٹرز اس بات پر اتفاق کرتے ہیں کہ چکوترا انسانی چربی پگھلانے کا کام بہترین انداز میں کرتا ہے . اس کا باقاعدگی سے استعمال نہ صرف انسانی صحت کو بہتر بناتا ہے بلکہ اضافی چربی انتہائی موثر انداز میں پگھلاتا ہے. سانگا (Sanga) گریپ فروٹ ٹی ‘نیو بائیوٹکس ہربل ریسرچ ‘ کے ماہرین نے سالوں کی تحقیق کے بعد تیار کی ہے
    یہ پھل وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے لہذا قوت مدافعت کو بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے.یہ نہ صرف نزلہ زکام جیسی بیماریوں سے بچاؤ میں انتہائی مددگار ہے بلکہ دمہ ، کیلوسٹرول اور دل کی بیماریوں کے خلاف بھی تحفظ فراہم کرتا ہے.ساتھ ساتھ دنیا بھر کے ڈاکٹر اسے جسم سے آلودگی اور خطرناک مواد (toxic material) سے پاک کرنے کے لئے بہترین ہتھیار مانتے ہیں. اس طرح یہ کینسر جیسے موذی مرض کے خلاف حفاظت بھی کرتا ہے.
    جرمنی میں بھرپور کامیابی کے بعد اب یہ پاکستان میں بھی میسر ہے. موٹاپے سے تنگ افراد با آسانی اس بیماری سے چھٹکارا پا سکتے ہیں



     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    Bohat Khoob
     

Share This Page