1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

~ InterView Of Nargas Shakeel~

Discussion in 'Interviews' started by Alone Mazari, Nov 25, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. Alone Mazari

    Alone Mazari Well Wishir

    اسلام علیکم ۔​

    معززین کافی عرصے سے فورم پر کسی کا انٹر ویو نہی لیا گیا تو سوچا ہمارے ہر دلعزیز نرگس شکیل
    سے کچھ سوال و جواب کئے جایئں اور ان کی نجی اور سماجی معاملات پر کچھ جانا جائے۔
    ہم زیادہ سوال نہیں لیکر آئے اس لیے گھبرانا مت۔
    نوٹ :جب تک جناب پہلے سوالوں کے جوابات نہ دے دیں تب تک کوئی ممبر مزید سوالات مت پوچھے۔شکریہ۔
    آپکا پورا نام؟
    آپکا نام کس نے رکھا تھا؟
    آپکی تاریخ پیدائش؟
    آپکا سٹار؟
    گھر میں کتنے فیملی ممبرز ہیں اور ان میں آپکا نمبر کونسا ہے؟
    تعلیمی قابلیت کیا ہے؟
    مُستقبل کے کیا ارادے ہیں؟
    آپکی زندگی کا خوبصورت ترین حصّہ؟
    آپکا پسندیدہ کھانا؟
    کوئی ایسا کام جس پر فخر ہو؟
    آپکی ایسی کونسی عادت ہے جس سے آپکے گھر والے یا دوست پریشان ہوں؟
    آپکی زندگی کا مقصد؟
    زندگی کا کوئی ایسا لمحہ جو آپ چاہتی ہیں واپس لوٹ آئے؟
    کونسے شہر ہیں رہتی ہیں؟
    پسندیدہ پھل کونسا ہے؟
    پسندیدہ شاعر کونسا ہے؟
    پسندیدہ تہوار کونسا ہے؟
    لباس کے معاملے میں آپ لاپرواہ ہیں یا کیئرفُل ہیں؟
    آپ اپنا وقت کیسے گُزارتی ہیں؟
    آپکا مُوڈ کس بات پر آف ہوجاتا ہے؟
    آپ فارم پر کیسے آئی تھیں؟
    ابھی تک کتنے فارم جوائن کیے ہیں؟
    کونسا ممبر سب سے اچھا لگتا ہے؟
    آپ کتنی زبانیں جانتی ہیں؟
    کونسی زبان زیادہ اچھی لگتی ہے؟
    تقریبات میں جانے کا شوق ہے یا نہیں اگر ہاں تو کتنا؟
    کونسا کام کرکے بہت خُوش ہوتی ہے؟
    آپ گھر میں بہت زیادہ بولتی ہیں یا کم؟
    آپکو اپنی کونسی عادت پسند ہے اور کونسی نہیں؟
    پسندیدہ ڈش کونسی ہے میٹھے اور نمکین میں؟
    پسندیدہ رنگ کونسا ہے؟
    پسندیدہ لباس کونسا ہے؟
    پسندیدہ رشتہ کونسا ہے والدین کےبعد؟
    آپکو گھر میں پیار سے کس نام سے بُلاتے ہیں؟
    آپ سکول میں لائق تھیں یا نالائق؟
    آپکے کتنے دوست ہیں؟
    کمپیوٹر فیلڈ میں کیا کچھ سیکھا ہوا ہے؟
    صُبح جلدی اُٹھتی ہیں یا دیر سے؟
    رات کو کتنے بجے سوتی ہیں؟
    کھیلوں میں سے کونسا کھیل پسند ہے؟
    آپکا فیورٹ ٹی وی چینل کونسا ہے اگر ٹی وی دیکھتی ہیں تو؟
    آپکے خیال میں کالج لائف زیادہ اچھی ہوتی ہے یا سکول لائف؟
    اپنی گزاری ہوئی زندگی میں آپکے ہاتھوں سب سے بڑا نُقصان کیا ہوا تھا؟
    دوستی کیا ہے تھوڑا تفصیل سے بتائیں؟
    آپکو سیاست سے دلچسپی ہے یا نہیں؟
    اگر آپ سیاست میں ہوتیں تو سب سے پہلا کام کونسا کرتیں؟
    پاکستان کے کون کونسے علاقے کی سیر کرچُکی ہیں؟
    موسموں میں سے کونسا موسم پسند ہے؟
    اگر کسی ویرانے میں رات گزارنی پڑے تو انسانوں میں سے پہلے کس کو یاد کریں گی؟
    مُسکرانا پسند ہے یا قہقہ لگا کرہنسنا؟
    کس قسم کے لوگوں سے دُور رہنا پسند ہے؟
    اگر آپکو الہ دین کا چراغ مل جائے تو کونسی تین خواہشیں پوری کریں گی؟
    آئینہ دیکھ کر پہلا خیال کیا آتا ہے؟
    زندگی اگر نصیب ہے تو پھر مُصیبت کیوں؟
    زندگی اگر اُمید ہے تو پھر نااُمیدی کیوں؟
    زندگی اگر خوشی ہے تو پھر غم کیوں؟
     
  2. آپکا پورا نام؟
    آپنے جس نام سے یہ انٹرویو کا آغاز کیا
    آپکا نام کس نے رکھا تھا؟
    مجھے کچھ یاد نہی
    آپکی تاریخ پیدائش؟
    سیکریٹ
    آپکا سٹار؟
    پانی بھرنے والی صراحی
    گھر میں کتنے فیملی ممبرز ہیں اور ان میں آپکا نمبر کونسا ہے؟
    نظر لگ جائے گی
    تعلیمی قابلیت کیا ہے؟
    قابلیت بہت اعلی ہے
    مُستقبل کے کیا ارادے ہیں؟
    ارادوں کا کیا بدلتے رہتے ہیں۔مستقل تو بہت دور کی بات ہے
    آپکی زندگی کا خوبصورت ترین حصّہ؟
    جو ہنس کر گزرگیا
    آپکا پسندیدہ کھانا؟
    اللہ کی سب نحمتیں پسند ہیں
    کوئی ایسا کام جس پر فخر ہو؟
    انسان کو زیادہ فکر نہی کرنا چاہئے۔غرور و تکبر ا جاتا ہے
    آپکی ایسی کونسی عادت ہے جس سے آپکے گھر والے یا دوست پریشان ہوں؟

    لوگوں کی تو عادت ہوتی ہے پریشان ہوناگھر والے جانتے عادتین جانتے ہیں اس لئے پریشان ہی نہی ہوتے
    آپکی زندگی کا مقصد؟
    جو اللہ نے دیا ہے اسے پورا کرنے کی کوشش جاری رکھنا
    زندگی کا کوئی ایسا لمحہ جو آپ چاہتی ہیں واپس لوٹ آئے؟
    گیا ہوا وقت واپس نہی آتا
    کونسے شہر ہیں رہتی ہیں؟
    آپ جان کر کیا کریں گے
    پسندیدہ پھل کونسا ہے؟
    شہتوت
    پسندیدہ شاعر کونسا ہے؟
    علامہ سر محمد اقبال
    پسندیدہ تہوار کونسا ہے؟
    عیدین
    لباس کے معاملے میں آپ لاپرواہ ہیں یا کیئرفُل ہیں؟
    محتاط
    آپ اپنا وقت کیسے گُزارتی ہیں؟
    ہنس کھل کر
    آپکا مُوڈ کس بات پر آف ہوجاتا ہے؟
    کیا میں کوئی سوئچ ہوں جو آف ہو جاوں
    آپ فارم پر کیسے آئی تھیں؟
    کمپیوٹر کے ذریعے
    ابھی تک کتنے فارم جوائن کیے ہیں؟
    بیشار
    کونسا ممبر سب سے اچھا لگتا ہے؟
    کسی کو دیکھا نہی
    آپ کتنی زبانیں جانتی ہیں؟
    بقرہ عید پر کئی زبانیں دیکھی ہیں۔بکرے۔گائے۔اونٹ
    کونسی زبان زیادہ اچھی لگتی ہے؟
    پھر زبان کا سوال۔بولنے کیلئے انسان کی زبان اچھی ہے
    تقریبات میں جانے کا شوق ہے یا نہیں اگر ہاں تو کتنا؟
    عمران خان کے جلسوں کی تقریبات تفریع کے قریب تر ہے۔
    کونسا کام کرکے بہت خُوش ہوتی ہے؟
    کام وہ جسکا انجام اچھا ہو
    آپ گھر میں بہت زیادہ بولتی ہیں یا کم؟
    کبھی مقابلہ نہی کیا کسی سے،بس مناسب مناسب بولنا پسند ہے
    آپکو اپنی کونسی عادت پسند ہے اور کونسی نہیں؟
    ہنستے رھنا اور بلاوجہ رونا۔جیسے لوگ ذرہ سی بات پر رو دیتے ہیں
    پسندیدہ ڈش کونسی ہے میٹھے اور نمکین میں؟
    جو اچھا پکا ہو ہو۔لذیز ہونا ضروری ہے
    پسندیدہ رنگ کونسا ہے؟
    سفید یہی رنگ حج پر اور مرنے کے بعد بھی چنا جاتا ہے
    پسندیدہ لباس کونسا ہے؟
    یہ سوال دہرایا گیا ہے۔پھر بھی پوچھنا ہے تو قومی لباس
    پسندیدہ رشتہ کونسا ہے والدین کےبعد؟
    جس رشتے میں عزت ملے۔بہن بھائی
    آپکو گھر میں پیار سے کس نام سے بُلاتے ہیں؟
    بتانا ممنوع ہے
    آپ سکول میں لائق تھیں یا نالائق؟
    مانیٹر اور دوسروں کو مرغ بنانا
    آپکے کتنے دوست ہیں؟
    آجکل فیس بک بہت آسان ہے
    کمپیوٹر فیلڈ میں کیا کچھ سیکھا ہوا ہے؟
    بہت کچھ گوگل زندہ باد
    صُبح جلدی اُٹھتی ہیں یا دیر سے؟
    نماز مسلمان پر فرض ہے ظاہر جلدی اٹھنا پرتا ہے
    رات کو کتنے بجے سوتی ہیں؟
    جب نیند آجائے
    کھیلوں میں سے کونسا کھیل پسند ہے؟
    لو پوچھ لو بات۔آئی فون پر سب کچھ موجود ہے
    آپکا فیورٹ ٹی وی چینل کونسا ہے اگر ٹی وی دیکھتی ہیں تو؟
    اقرار حسین کے پروگرام اور کھرا سچ
    آپکے خیال میں کالج لائف زیادہ اچھی ہوتی ہے یا سکول لائف؟
    انسان کاجو وقت گزر جاے اسے یاد کرتا ہے
    اپنی گزاری ہوئی زندگی میں آپکے ہاتھوں سب سے بڑا نُقصان کیا ہوا تھا؟

    کار ایکسیدنٹ
    دوستی کیا ہے تھوڑا تفصیل سے بتائیں؟
    تسبیع کے دانوں کی طرح
    آپکو سیاست سے دلچسپی ہے یا نہیں؟
    سیاست میں جو ہیں انکا حال دیکھکر اللہ توبہ
    اگر آپ سیاست میں ہوتیں تو سب سے پہلا کام کونسا کرتیں؟
    مشکل فیصلہ ہے۔پہلے سیاست دانوں نے بہت گند پھلا دیا ہے
    پاکستان کے کون کونسے علاقے کی سیر کرچُکی ہیں؟
    سیر کرنے سے ڈر لگتا ہے
    موسموں میں سے کونسا موسم پسند ہے؟
    سبھی موسم اپنے ہیں
    اگر کسی ویرانے میں رات گزارنی پڑے تو انسانوں میں سے پہلے کس کو یاد کریں گی؟

    ویرانے میں تو اللہ یا آئے گا
    مُسکرانا پسند ہے یا قہقہ لگا کرہنسنا؟

    مسکرانا
    کس قسم کے لوگوں سے دُور رہنا پسند ہے؟
    تفرقہ پسند
    اگر آپکو الہ دین کا چراغ مل جائے تو کونسی تین خواہشیں پوری کریں گی؟

    اللہ دین تصوری ہیولا ہے۔خواہش کیا ہے ہر خواہش پردم نکلے۔اللہ جو پوری کردے وہ ہی کافی ہے،اللہ کا کوئی شریک نہی
    آئینہ دیکھ کر پہلا خیال کیا آتا ہے؟
    کنگھی کر لی جائے
    زندگی اگر نصیب ہے تو پھر مُصیبت کیوں؟
    زندگی اللہ کی دی ہوئی ہے۔مصیبت کا شکار انسان خود شکار ہوتا ہے
    زندگی اگر اُمید ہے تو پھر نااُمیدی کیوں؟
    اللہ سے اچھی امید رکھنا توکل ہے نا امید ہونا کفر ہے
    زندگی اگر خوشی ہے تو پھر غم کیوں؟
    غم ہوں تو تبھی خوشی کی قدر ہوگی
    سوالات کرنے کا شکریہ
     
  3. Alone Mazari

    Alone Mazari Well Wishir

    ماشا اللہ بہت اچہے جوابات
    دئیے​
     
  4. Alone Mazari

    Alone Mazari Well Wishir

    Interview Done
    :closed:​
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page