PayWao.com
for Help sms on 0304-9399939
  1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

سر میں گیند لگنے سے

Discussion in 'Sports' started by UmerAmer, Nov 27, 2014.

  1. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    ​سڈنی: آسٹریلیا کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ شیفلڈ شیلڈ کے ایک میچ کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے سر میں گیند لگنے کے باعث زخمی ہونے والے نوجوان بلے باز فلپ ہیوز دم توڑ گئے۔
    فاسٹ بالر سین ایبٹ کا باؤنسر سر میں لگنے کے باعث بے ہوش ہو گئے
    تھے
    اور پھر فلپ ہیوز کو فوری ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر انکو دو دو سرجریز بھی ہوئی ہیں
    اور فلپ ہیوز ۳ دن کومے میں چلے جانے کے بعد چل بسے
    چھیبس سالہ فلپ ہیوز نے 26 ٹیسٹ، 25 ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی
    [​IMG]
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    Very bad news in the history of Cricket .
     

Share This Page