1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Spywear 4.4

Discussion in 'Computer Softwares' started by Rashidkareem, Mar 31, 2013.

Tags:
  1. Rashidkareem

    Rashidkareem Well Wishir


    سپائی ویئربلاسٹر 4۔4

    السلام علیکم
    آپ کو معلوم ہی ہوگا کہ انٹرنیٹ پرسرچنگ کرنے سے مختلف سائٹس میں سپائی وئیر کی ایسی فائلز ہوتی ہیں جو انجانے میں ہمارے کمپیوٹر میں داخل ہو جاتی ہیں۔جن کی وجہ سے آپ کا کمپیوٹر غیر محفوظ ہو جاتا ہے۔ آپ کی کئی طرح کی انفارمیشن دوسروں تک منتقل ہو جاتی ہیں۔ جن میں آپ کے پاسورڈ وغیرہ شامل ہیں لیکن اس سافٹ وئیر کے زریعے آپ اپنے کمپیوٹر کو محفوظ کر سکتے ہیں۔ آپ کا براوزر اس کی وجہ سے محفوظ بن جائے گا۔


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  2. بہت اچھے
    شئیر کرنے کا شکریہ
    ;););)
     
  3. بہت اعلیٰ قسم کی شیئرنگ کی ہے۔
     
  4. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    Bhut Achi Sharing thank you
     
  5. MALIK__G

    MALIK__G Senior Member

    زبردست ... اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ
     

Share This Page