1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

!!! Islamic contest 1 result !!!

Discussion in 'Contest result' started by Silent_Love, Nov 28, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. [​IMG][​IMG][​IMG]
    اسلام علیکم
    کیسے ہیں آپ سب ؟؟؟
    امید ہے سب ٹھیک ٹھاک اور ایمان کی حالت میں ہوں گے(;)(;)
    تو دوستو آپ سب کو پتا ہے کہ ہم نے کچھ دن پہلے اسلامک کونٹیسٹ رکھا تھا اس کونٹیسٹ میں میں نے کچھ اسلامی سوالات پوچھے تھے

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    تو اس کونٹیسٹ میں سب نے دلچسپی سے حصہ لیا
    اور آج میں کونٹیسٹ کا رزلٹ سنانے جا رہا ہوں

    [​IMG][​IMG][​IMG]
    تو اس کونٹیسٹ میں
    تمام سوالوں کے درست جوابات دینے والوں کے نام

    الون مزاری
    فارم گرو
    نمرہ
    پرنس شان
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    دس میں سے آٹھ سوالوں کے درست جوابات دینے والے کا نام
    نورِ قلب
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    توجہ فرمائیں
    ہم نے کونٹیسٹ میں کہا تھا کہ اگر ٹیم ممبرز میں سے یہ کونٹیسٹ جیت جاتا ہے تو ان کو صرف ونر ایوارڈ دیا جائے گا
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    تمام ممبرز کو ونر ایوارڈمبارک ہو
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    میری طرف سے آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو
    :congras:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. Alone Mazari

    Alone Mazari Well Wishir

    ماشااللہ سب دوستو کو مبارک ہو دوستو
    اور قربان بہائی سب رزلٹ بتانے کا شکریا​
     
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    کیا ہی اچھا ہوتا اگر جواب کو یہاں شامل بھی کیا جاتا۔خیر ونِر لو دلی مبارک ہو اور قربان علی کو اسکا کریڈٹ جاتا ہے جنھوں نے ایسے مقابلے انعقاد رکھا۔اسی طرز کے مزید مقابلوں کا انتظار رہے گا۔شکریہ​
     
  4. *Shan Jee*

    *Shan Jee* Designer

    میری طرف سے بھی آپ تمام ونر کو بہت بہت مبارک ہو۔۔​
     
  5. Walikum As Salam
    Forum Mein Pehali Bar Contest Jeeta Hai ...:yahoo: :yahoo: Khair Khushi Hui Sub Nay Hisa Lia Aur Yeh Contest Jeeta ......Aur App Nay Result Achay Tarikay Say Announce Kia ...Aur Baki Jin Nay Hisa Lia Un Ko Meri Taraf Say Mubarak Ho .....Mazeed Achay Contest Ka Intizar Reh Ga ..(;)(;)
     
  6. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم اسلام
    تمام دوستوں کو یہ کونٹیسٹ جیتنے پر بہت بہت مبارک ہو​
     
  7. uncle jee ne theek kaha
    wel congrates
     
  8. Noor - e - Qalb

    Noor - e - Qalb Designer


    میرے جو 2 جواب غلط ہوئے ہیں ، برائے مہربانی وہ صحیح جواب بتائے جائیں، بہت بہت شکریہ
     
  9. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    میرے جو 2 جواب غلط ہوئے ہیں ، برائے مہربانی وہ صحیح جواب بتائے جائیں، بہت بہت شکریہ
    Click to expand...
    Islamic Contest Kay Tamam Sahi Jawab Yeh Rahay

    سوال1:۔قرآن کریم کی سب سے بڑی سورت کونسی ہےاوروہ کتنی آیتوں اور پاروں پر مشتمل ہے؟
    جواب: قرآن کریم کی سب سے بڑی سورت سورۃ البقرہ ہے اور یہ دو سو چھیاسی[286]آیات اور ڈھائی پاروں پر مشتمل ہے۔
    سوال2:۔ترتیب کے لحاظ سے قرآن کریم کی سب سے پہلی اور سب آخری سورت کونسی ہے؟
    جواب:ترتیب کے لحاظ سے قرآن مجید کی سب سے پہلی سورت سورہ الفاتحہ اور سب سے آخری سورت سورۃ الناس ہے
    سوال 3:۔قرآن مجید کس سورت میں مکھیوں کا ذکر آیا ہے؟
    جواب:سورۃ الحج آیت نمبر 73۔
    سوال4:۔وہ کونسی سورت ہے جس میں بسم اللہ الرحمن الرحیم دو بار آیا ہے؟
    جواب:سورۃ النمل آیت: 30۔
    سوال5:۔قرآن مجید کی کس سورت میں غزوہ تبوک کا ذکر آیا ہے؟
    جواب: سورہ توبہ آیت:81۔
    سوال6:۔آیتہ الکرسی قرآن مجید کی کس سورت میں ہے؟
    جواب:سورہ بقرہ آیت: 255
    سوال7:۔وہ کونسی سورتیں جس کی ابتداءتبارک سے شروع ہوتی ہے؟
    جواب:جن سورتوں کی ابتداء [تبارک] سے ہوتی ہےوہ دو ہیں:
    (1) سورہ فرقان (2) سورہ ملک
    سوال8:۔قرآن مجید کی کتنی سورتیں انبیاء کے نام پر آئی ہوئی ہیں؟
    جواب:چھ سورتیں: (1) یوسف(2) یونس(3)ہود(4)ابراہیم(5) محمد(6) نوح
    سوال9:۔قرآن مجید کی کس سور ت میں جنگ بدر کاقصہ بیان ہوا ہے؟
    جواب: سورہ انفال از آیت 6 تا آیت 14۔
    سوال10:۔قرآن مجید کی کس سورت میں روح کے متعلق سوال آیا ہے؟
    جواب:سورہ اسراء آیت نمبر 85۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page