1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Afzal Kalam افضل کلا

Discussion in 'Hadess Mubarak' started by ~Asad~, Dec 1, 2014.

  1. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا :
    افضل کلام کون سا ہے؟
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
    افضل کلام وہ ہے
    جس کو اللہ تعالیٰ نے اپنے فرشتوں یا اپنے بندوں کے لئے پسند فرمایا ہے
    وہ "سبحان اللہ وبحمدہ" ہے
    )مسلم(
    Sayyidina Abu Dhar )RadhiAllaho anho( narrates
    that Rasulullah )Sallallahu Alaihi Wasallam( was asked:
    Which words are the best?
    He )sallal laahu alaihi wasallam( replied:
    The words that Allah Subhanahu wa ta'ala
    has chosen for His angels, or His slaves:
    Subhanallahi wabihamdihi
    ) Glory be to Allah who is above all faults,
    and all praise be to Him(.
    } Muslim {
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    JazakAllah
     
  3. Bestfreind

    Bestfreind Regular Member

    جزک اللہ خیرا
    خوبصورت شیئرنگ کے لئے شکریہ

     
  4. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    عمدہ شرنگ شکریہ
     

Share This Page