1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ارشادات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم

Discussion in 'Hadess Mubarak' started by ~Asad~, Dec 1, 2014.

  1. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    تم میں سے سب سے اچھا وہ ہے جو فرض کی ادائی میں سب سے اچھا ہو
    مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اس سے لڑنا کفر
    جہالت افلاس کی بدترین قسم ہے
    ہمیشہ سچی بات کہو اگرچہ دوسروں کو ناخوشگوار اور کڑوی کیوں نہ لگے
    جو شخص جھوٹی قسم کھائے وہ اپنا ٹھکانہ جہنم بنا لے
    جس نے علم کا راستہ اختیار کیا اس نے جنت کا راستہ اختیار کیا
    حیا ایمان کی نشانی ہے
    ایمان اور بخل ایک جگہ جمع نہیں ہو سکتے
    وہ شخص بے دین ہے جس میں دیانت داری نہیں
    اللہ کے نزدیک بہترین دوست وہ ہے جو دوست کا خیرخواہ ہو
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    JazakAllah
     
  3. Bestfreind

    Bestfreind Regular Member

    جزک اللہ خیرا
    خوبصورت شیئرنگ کے لئے شکریہ

     
  4. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    عمدہ شرنگ شکریہ
     

Share This Page