1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

شراب کی حرمت

Discussion in 'Quran e Kareem' started by ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿, Jan 16, 2013.

  1. جب شراب کی حرمت کی آیت نازل ہوئی تو حضرت عمر (رضی اللہ عنہ) نے کہا : یا اللہ ، تُو اس کا واضح بیان فرما ۔

    اس پر سورہ البقرة کی یہ آیت ‏{‏ يسألونك عن الخمر والميسر قل فيهما إثم كبير : 2:219 ‏}‏ نازل ہوئی ۔ حضرت عمر (رض) کو بلایا گیا اور انہیں یہ آیت پڑھ کر سنائی گئی ۔ لیکن حضرت عمر (رض) نے پھر بھی یہی دعا کی کہ : یا اللہ ، اسے ہمارے لیے اور زیادہ صاف بیان فرما ۔

    اس پر سورہ النساء کی آیت ‏{‏ يا أيها الذين آمنوا لا تقربوا الصلاة وأنتم سكارى : 4:43 ‏}‏ نازل ہوئی اور ہر نماز کے وقت پکارا جانے لگا کہ نشے والے لوگ نماز کے قریب بھی نہ آئیں ۔

    حضرت عمر (رض) کو بلایا گیا اور ان کے سامنے اس آیت کی بھی تلاوت کی گئی ، آپ نے پھر بھی یہی دعا کی : یا اللہ ہمارے لیے اس کا بیان اور واضح کر ۔

    اس پر سورہ المائدہ کی آیت ‏{‏ إِنَّمَا الْخَمْرِ : 5:91 ‏}‏ اتری ۔ جب فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کو بلا کر یہ آیت بھی سنائی گئی اور جب ان کے کان میں آیت کے آخری الفاظ {‏ فهل أنتم منتهون ( کیا تم باز آؤ گے ؟ ) ‏}‏ پڑے تو آپ بول اٹھے : {‏ انتھینا انتھینا ( ہم رُک گئے ، ہم

    باز آئے ) ‏}‏ ۔



    ابو داؤد

    كتاب الاشربة

    باب : في تحريم الخمر

    حدیث : 3672
     
  2. Jazak Allah khair..............
     
  3. Dr Trojan

    Dr Trojan Regular Member

    Bht Achi Sharing Hai....
     
  4. *MS*

    *MS* Well Wishir

    جزاک اللہ خیر
     
  5. Jazak ALLAH KHair
     
  6. Asad khan786

    Asad khan786 Well Wishir

    Umda bot achy zabardast
     
  7. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    عمدہ بہت پیاری شرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ مزید کوشش جاری رکھے
     

Share This Page