1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

جس نے کسی شخص

Discussion in 'Hadess Mubarak' started by نمرہ, Sep 6, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Supper Moderator


    جس نے کسی شخص کے بارے میں ایسی بات کہی جو اس کے اندر نہیں ہے تاکہ اس کے ذریعہ اس کو عیب لگائے تو اللہ اس کو جہنم کی آگ میں روکے گا یہاں تک کہ اس نے جو کچهہ کہا ہے اس کے حق میں کوئی ثبوت لائے-
    ( الطبرانی )

    گویا ایسی تنقید کرنا انگاروں سے کهیلنا ہے جب کہ کسی کی طرف ایسے خیالات منسوب کر کے اس کو نشانہ تنقید بنایا جائے جو اس نے نہیں کہے یا اس کو ایسی علمی اور اخلاقی کمزوریوں کے لئے متہم کیا جائے جو محض الزام کی حیثیت رکهتی هوں اور جن کی موجودگی کا کوئی واقعی ثبوت ناقد کی طرف سے پیش نہ کیا گیا هو-​
     
  2. Nice sharing
     
  3. Walikum As Salam
    Bhut Hi Achi Sharing Ki Hai Asi Sharing Jari Rakhein Shukriya (;)
     
  4. Nice sharing
     
  5. Jazak Allah Kair
     
  6. Ali baba

    Ali baba Well Wishir

    Jazakallah
     
  7. Asad khan786

    Asad khan786 Well Wishir

    اپ نے بہت ہی اچھی شیرنگ کی ہے اپ کی مذید شیرنگ کا انتظار رے گا اپنی کشش جاری رکھے
     

Share This Page