1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

فضیلت سورۃ اخلاص

Discussion in 'Hadess Mubarak' started by نمرہ, Nov 3, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management


    فضیلت سورۃ اخلاص
    مفہوم حدیث: جس شخص
    نے فجر کی نماز کے بعد 12 مرتبہ
    سورۃالاخلاص پڑھی (تو یہ ثواب میں ایسا ھے) جیسے اس نے 4 مرتبہ پورا قرآن پڑھا.اور اس دن
    روۓ زمین پر رھنے والوں میں وہ سب سے افضل شخص شمار ھو گا.بشرطیکہ وہ گناھوں سے خود کو بچا کر رکھے.
    (کنزالعمال،ج1،ص599)​
     
  2. Aneelmeer

    Aneelmeer ITU Friend

    Jazak Allah Khair
     
  3. Walikum As Salam
    Bhut Hi Khoob
    Jazak ALLAH Khair
     
  4. Asad khan786

    Asad khan786 Well Wishir

    اپ نے بہت ہی اچھی شیرنگ کی ہے اپ کی مذید شیرنگ کا انتظار رے گا اپنی کشش جاری رکھے
     

Share This Page