1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

سائنسدانوں نے درد سے نجات کا ”مودبانہ“ نسخہ &a


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Health & Diet' started by PRINCE SHAAN, Dec 3, 2014.

Health & Diet"/>Dec 3, 2014"/>

Share This Page

  1. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest


    • [​IMG]

    • لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کسی بھی درد سے نجات کیلئے آسان سانسخہ ڈھونڈ لیا ہے جس کے مطابق اپنے ہاتھ باندھ لیجئے اور درد سے نجات پائیں ۔

    ذہن کو کنفیوز کرنے کا یہ عمل درد میں حیرت انگیز طور پر آرام دیتا ہے ۔ایک مطالعہ میں کہا گیا ہے کہ ہاتھ باندھ لینے سے توجہ درد سے ہٹ جاتی ہیں۔سائنسدانوں نے کہا ہے کی دماغ کا دایاں حصہ جسم کے دائیں حصے اور بایاں حصہ بائیں حصہ کو کنٹرول کرتا ہے لیکن جب ہاتھ باندھ لیتے ہیں تو دماغ کا یہ سسٹم کنفیوژ ہو جاتا ہے اور درد کے احساس میں کمی ہو جاتی ہیں۔
    محققین کے مطابق ہاتھ کے درد میں اس تکنیک پر عمل کرنے کے بعد یہ نظریہ قائم کیا گیا ہے تا ہم ابھی جسم کے دیگر حصوں میں درد کے حوالے سے تجزیہ نہیں کیا گیا۔

     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    بہت معلوماتی شیئرنگ ہے۔شکریہ​
     

Share This Page