1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

وقت کا دبا

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by ~Asad~, Dec 5, 2014.

  1. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    وقت کا دباؤ بڑا شدید ہے، لیکن میں سمجھتا ہوں کہ برداشت کے ساتھہ حالات ضرور بدل جائیں گے، بس ذرا سا اندر ہی اندر مُسکرانے کی ضرورت ہے- یہ ایک راز ہے جو سکولوں، یونیورسٹیوں اور دیگر اداروں میں نہیں سکھایا جاتا-
    مسکرانا سیکھنا چاہیئے اور اپنی زندگی کو اتنا"چیڑا“ )سخت( نہ بنا لیں کہ ہر وقت دانت ہی بھینچتے رہیں-
     
  2. بہت خوب .. اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ
     

Share This Page