1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

>iqtibas

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by ~Asad~, Dec 5, 2014.

  1. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    چانک میری نظر میرے پاؤں پر پڑی، میرا پاؤں اس طرح میں تھا کہ پاؤں میں سے کئی رگیں دکھائی دے رھی تھیں، میں نے کسی خیال کے تحت انہیں گننا شروع کیا، ایک دو تین چار....... گیارہ بارہ تیرہ چودہ گنتی کا سلسلہ جیسے ھی ختم ھوا مجھے خیال آیا کہ جب اللہ تعالی' کے حکم سے روز ۔ اوّل سے بنا کسی رکاوٹ کے مسلسل ان چھوٹی چھوٹی، باریک رگوں میں ترسیل خون جاری ھے، تو وہ ، رحمان خدا، میری زندگي میں آنے والی مشکلات میں کب اپنی رحمتوں اور فضلوں سے میرا دامن خالی رکھےگا "اور اے جنوں اور انسانوں تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے
     
  2. بہت خوب .. اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ
     

Share This Page