1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

<*~ ذرا سوچئیے ~

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by ~Asad~, Dec 5, 2014.

  1. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    *~ ذرا سوچئیے ~*
    حکایت ہے کہ ایک دفعہ ایک ادمی دعا مانگ رہا تھا گڑگڑا کر‘ آخر ایک فرشتے کا وہاں سے گزر ھوا۔۔۔وہ پہچان گیا کہ یہایک فرشتہ ہے۔کہنے لگا ک بھائی میری چند دعائیں الله کے پاس پہنچا دیں۔۔
    پھر اس نے آرزوئیں گنوانا شروع کر دیں۔فرشتہ بولا بس بس میں سمجھ گیا ہوں۔وہبولا کہ کیا سمجھ گئے ہو۔؟ میری بات تو ابھی مکمل ھی نہیں ھوئی۔۔
    فرشتے نے کہا کہ میں الله تعالٰی سے کہہ دوں گا کہ تیرا فلاں بندا کہہ رھا تھا کہ اے مالک ! مجھے اپنے علاوہ سب کچھ دے دو۔۔۔“
    بات اتنی ھے کہ ہم اس مالک اس پالنے والے رازق سے اس کے قرب کے سوا سب کچھ مانگتے رہتے ہ
     
  2. بہت خوب .. اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ
     

Share This Page