1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

جس کو تم بُرا سمجھ کر ناپسند کر کے چھوڑ دیتے

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by ~Asad~, Dec 5, 2014.

  1. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    جس کو تم بُرا سمجھ کر ناپسند کر کے چھوڑ دیتے ہو ،اُس کو کوئی دوسرا شخص یا چیز اچھا سمجھ کر قبول کر لیتی ہے۔ کیا کوئی چیز ایک ہی وقت میں اچھی اور بُری ہو سکتی ہے؟ وہ نہ اچھی ہے، نہ بُری ، سوائے اس کے کہ تمہاری ”میں” نے ُاسے بُرا بنا دیا ہے کسی دوسرے کی ” میں ” نے ُاسے اچھا بنا دیا ہے
     
  2. بہت خوب .. اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ
     

Share This Page