1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

سکوں قلب

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by PRINCE SHAAN, Dec 6, 2014.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    [​IMG]
    Click to expand...
    بہت ہی عمدہ اشتراک کیا گیا ہے۔ہم انسان سکون کیلئے ڈاکٹر سے تو رجوع کرتے ہیں۔لیکن جس رب نے ان ڈاکٹرز کو پیدا کیا ہے اور اسی رب کی دی ہوئی نعمت جسے ہم دماغ کہتے ہیں جسے استعمال کرکے وہ اللہ کے کرم سے انسانوں کا علاج معالجہ کرتا ہے۔ہم ایسے میں علاج کیلئے دوایئوں پر تو منحصر کرتے ہیں۔ لیکن دعاوں سے یقین اٹھ گیا ہے اور بےسکونی کو سینے سے لگا کر رب کو یاد نہ کرتے ہوئے سکون کی تلاش میں ہیں۔دل سے کبھی تنہائی میں پوچھئے گا ضرور کیا رب کو بھول کر سکون مل سکتاہے​
     
  • UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Bohat Khoob
     
  • Share This Page