1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

الوداع اردو

Discussion in 'Funny Poetry' started by PRINCE SHAAN, Dec 6, 2014.

Share This Page

  1. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

  2. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    بہت عمدہ الفاظی تنقیدی شاعری ہے۔بیشک اب رحجان ہو گیا ہے مادری زبان کی بجاے انگلش سبھی کے سامنے اپنے ملک میں رہ کر بولی جاتی ہے۔اور اوپر سے ظلم یہ کہ دیارِ غیئر میں رہ کر اردو بولنا اسی تنظر میں فخر سے نہی بولی جاتی جس سے تاثر ملے کہ ہم کو اردو بولنی آتی ہے۔انگریز ایک لمبے عرصے تک انڈیا میں حکومت کرتا رہا۔لیکن انھوں نے اپنی مادری زبان چھوڑ کر ہندی کو نہی سیکھا بلکہ سبھی کو مجبور کر دیا کہ سب انگریزی سیکھ کر ہی ترقی پا سکتے ہیں اور ایسے انگریزی اب دنیا کی وہ واحد زبان ہے جو مختلف قوموں کو آپس رابطے کا ذریعہ بنتا ہے اور ایک دوسرے کی زبان نہ جانتے ہوئے بھی ہر قوم کا باشندہ ایک دوسرے کی بات کو سمجھ پاتے ہیں۔یہ تھی زبان کی اہمیت جس میں انگریز ترقی کر گیا۔اور ہم اپنی مادری زبان بولتے ہوئے شرم محسوس کرتے ہیں۔زبانیں سیکھیں لیکن اپنی ماں اور ماں کی زباں نہ بھولیں ورنہ اب یہ حال ہے ہم باہر رھنے والے اپنے بچوں سے انگریزی بولتے رہتے ہیں اور اگر کبھی دادا-دادی نانا-نانی سے گرمیوں کی چھٹیاں منانے پاکستان جایا جاے یا ان کو بیرون ملک آکر بچوں سے بات کرنی ہوتو
    بچے اپنے ماں باپ سے انگریزی میں کہتے ہیں ؤٹ دِے سیئعنگ۔
    what they saying?:mad:
    اور ایسی صورتِ حال میں بچوں کے بڑھے بزرگ بڑی حیرانی سے پوچھتے ہیں کیا کہہ رہا ہے اور بیچارے ایسے میں کھل کر اپنے پیار کا بھی اظہار نہی کر پاتے۔ہاے ری انگریزی:pagal:
    شکریہ​
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

Share This Page