1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

یوم ولادت قائداعظم میگزین دسمبر 2014


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'ITUstad Monthly Magazines' started by PakArt, Dec 6, 2014.

ITUstad Monthly Magazines"/>Dec 6, 2014"/>
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page

  1. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    ہماری ایک بہت ہی مایہ ناز وی آئی پی ممبر صامیہ الہی بہت منجھی ہوئی لکھاری اور ڈیزایئنر ہیں۔وہ پہلے ہی اس عنوان پر ہمارے فورم کافی پوسٹ کا اشتراک کر چکی ہیں۔پوسٹ اتنی زیادہ ہیں کہ انکو لیکر یہاں اشتراک کرنا کافی وقت چاہیئے ۔تو میں انکی تھریڈ کو ہی یہاں منسلک کئے دیتا ہوں۔ہم سب کو آسانی رہے گی۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    السلام علیکم ۔میگزین میں درج ذیل فہرست کو زیر غور رکھتے ہوئے اس ماہ کے شمارےکا اشتراک کریں گے۔
    آیت و حدیث

    حمد و نعت
    نظم
    کوئی ایک چھوٹی سی سچی کہانی
    کوئی آرٹیکل
    غزل
    کوئی ایک ٹیوٹوریل

    قائد اعظم محمد علی جناح امیج گیلری
    ایڈمن کے قلم سے
    کسی ایک تعلیمی مرکز کے ممبرز شخصیت کا خاص تعارف
    اختتامیہ کلمات میگزین انتظامیہ کی طرف سے
    اس طرح ہر اچھا میگزین بن جائے گا۔سبھی ٹیم ممبرز اور ڈیزایئنر و رایٹر اور دیگر عہدیدران میگزین پر کام شروع کردیں۔20 دسمبر کو یہ دھاگہ بند کر دیا جائے گا،اور پھر سب کچھ یکجا کرکے میگزینکی تیاری ہوگی۔اور پھر فورم ممبران کیساتھ باقاعدہ اشتراک کر دیا جائے گا۔شکریہ
     
    Last edited: Jul 4, 2017
    IQBAL HASSAN likes this.
  2. Silentking
    Online

    Silentking Guest

    اس کو پبلک کے لئےپوسٹ کریں بھائی جی
     
  3. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    میگزین فریم
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

     
    IQBAL HASSAN likes this.
  4. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98


    تھریڈ کی نوعیت کیمطابق اسے اہنامہ میگزین میں شیئر کر دیا ہے۔اگر آپکی نظر میں کسی اور دھاگہ زیادہ موزوں ہے تو برائے مہربانی آپ اسے دھاگے کو وہاں مبذول کر دیں۔شکریہ
     
    Last edited: Jul 4, 2017
  5. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

  6. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

  7. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

  8. ғσяυм gυяυ
    Online

    ғσяυм gυяυ Guest

    Nazam
    Meri Taraf Say
    Aye Khuda!
    Mere pyare sipahi ki talwar mein zang lagne laga hai
    azanon se pehle jo bedar hoty thy
    ab din charhy tak
    chapr khut sy nechy utrty nie
    dhoop agr sakht ho jaye
    barish zara taiz ho jaye tu
    yah jawan saal
    ghar se nikalte nien
    sarhadon ke nigehbaan ab kursiyon ke talbgar hain
    apne aaqa kay darbar mein
    jonbeshe chashm o abro ki pihm tilawat mein masroof hain
    sir khamidah hain
    shany bhi aage ko nikly huwy
    bs nisab-e-tamlk ki takmil mein munhamk!
    mera dil ro pra hai
    aye khuda!
    mere pyare watan pr yeh kaise ghari hai
    trashe huey jism
    aasaishon main pre
    apni rehniyan kho rahe hain
    zehn ki sari yaksoi mafqood hai
    ahle tebl-o-elm
    ahle jah-o-chasm ban rahe hain
    aur is baat pr
    dekhti hun k magroor hain
    aye khuda!
    Mere pyare sipahi ko sarhad ka rasta dikha
    ishq-e-amwal o hub-e-manasib se bahar nikal
    is ke haathon mein
    bholi hue taigh phir se thama!
     
  9. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    برائے مہربانی اسے اردو میں تبدیل کرکے پیش کریں۔شکریہ​
     
  10. ғσяυм gυяυ
    Online

    ғσяυм gυяυ Guest

    ئے خدا !
    میرے پیارے سپاھی کی تلوار میں زنگ لگنے لگا ہے
    اذانوں سے پہلے جو بیدار ہوتے تھے
    اب دن چارحی تک
    چاپر خط سے نیچی اترتی نی
    دھوپ اگر سخت ہو جائے
    بارش ذرا تیز ہو جائے تو
    یہ جوان سال
    گھر سے نکلتے نیین
    سرحدوں كے نگہبان اب کورسیون كے طالبگار ہیں
    اپنے آقا کے دربار میں
    جونبیشی چشم و ابڑو کی پیہم تلاوت میں مصروف ہیں
    سر خامیداح ہیں
    شانی بھی آگے کو نکلے حووی
    بس نیساب تاملک کی تکمیل میں مونحامک !
    میرا دِل رَو پڑا ہے
    آئے خدا !
    میرے پیارے وطن پر یہ کیسے گھڑی ہے
    تراشے ہوئے جسم
    آسایشون میں پری
    اپنی ریحنیان کھو رہے ہیں
    ذہن کی سڑی یکسوئی مفقود ہے
    اہل تیبل علم
    اہل جاہ چشم بن رہے ہیں
    اور اِس بات پر
    دیکھتی ہوں کے مغرور ہیں
    آئے خدا !
    میرے پیارے سپاھی کو سرحد کا رستہ دکھا
    عشق اموال و حب ماناسیب سے باہر نکل
    اِس كے ہاتھوں میں
    بھولی ہوئے تیغ پِھر سے تھما !
     

Share This Page

Thread Status:
Not open for further replies.