1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Get NEW look in Gmail

Discussion in 'Tips and Tricks' started by ~Asad~, Dec 11, 2014.

  1. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    السلام و علیکم
    آپ لوگوں نے دیکھا ہو گا کہ گوگل اپنی تمام سروسزز کے انٹرفیس میں تبدیلیاں لا رہا ہے.آپ نے گوگل کے ہوم پیج پر ایک سیاہ بار بھی دیکھی ہو گی. اسی طرح گوگل کیلنڈرکو بھی نیا ڈیزائن دیا گیا ہے اور گوگل پلس کے نام سے بہت اچھا سوشل نیٹ ورک بھی آیا ہے جو کہ فیس بک سے کئی چیزوں میں بہتر ہے. بہر حال گوگل پلس نیٹ ورک تک ابھی محدود لوگوں کو رسائی ملی ہے اور میں آپ کو بتا دوں کہ مجھے یہ بے حد پسند آیا ہے. گوگل نے جی میل کو بھی نیا ڈیزائن دیا ہے جو کہ ابھی ڈیفالٹ نہیں لیکن آپ اسے آسانی سے اپنے ای میل پر لگا سکتے ہے. اس کے لیے آپ کہ یہ کرنا ہو گا.
    اپنے جی میل اکاونٹ میں تھیم سیکشن میں جائیں
    کے آپشن کو سلیکٹ کریںPreview denseاس سیکشن میں موجود
    آپ کو جی میل کا نیا ڈیزائن مل جا ئے گا جو کچھ عرصے بعد تمام جی میل یو زرز کو ملے
     
  2. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    Shukriya ap ka
     

Share This Page