1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

Make calls from your mobile anywhere in the world freeeee


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Android APPS' started by Net KiNG, Dec 13, 2014.

Android APPS"/>Dec 13, 2014"/>

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    السلام علیکم۔۔
    انٹرنیٹ پر ہر کوئی اس تلاش میں رہتا ہے کہ اسے تمام سے تمام سہولیات مفت میسر ہوں۔اسی طرح ہم چاہتے ہیں کہ ہم انٹرنیٹ سے فری ایس ایم ایس اور کالز کر سکیں۔
    اس طرح کے آپ کو سینکڑوں سافٹ وئیر ملیں گے جو کہ ورکنگ ہیں یا نہیں ان کے بارے میں وثوق سے کچھ نہیں کیا جا سکتا ۔انٹرنیٹ پر آپ کی فری کالز کے لیے نمبز اور سکائپ نے قدم بڑھایا مگر ان کا سب سے بڑا پرابلم یہ ہے کہ دوسری ڈیوائس میں بھی سکائپ موجود ہو۔اگر آپ کسی نمبر پر فون کرنا چاہیں تو آپ کو قیمت ادا کرنا ہوگی۔
    تعلیمی مرکز کے ممبرز؛۔
    اب اس مشکل کا حل ڈھونڈ لیا ہے۔میں آپ لوگوں کے لیے ایک زبردست سافٹ وئیر لایا ہوں جس کی مدد سے آپ دنیا بھر میں کسی بھی نمبر پر کسی بھی نیٹ ورک پر فری کالز کرسکتے ہیں۔اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ کا موبائل اینڈرائیڈ کا ہو۔
    آپ یہ سافٹ وئیر کیسے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اوپر والے لنک کے بعد اب اپنا فون نمبر ویری فائی کریں۔یہ بہت آسان سٹیپ ہے۔اس کے بعد آپ کے لیے ڈاؤن لوڈ لنک دستیاب ہوگا۔
    سافٹوئیر کا سائز تقریباََ 10 ایم بی ہے۔
    اپنے موبائل میں انسٹال کریں۔اور انجوائے کریں فری کالز۔۔
    ایک اور بات اس سافٹ وئیر پر آپ کو ایک مہینے کے لیے کریڈٹ ملے گا۔او ہو پریشان نہ ہو۔۔آپ کریڈٹ بڑھا سکتے ہیں۔۔
    وہ کیسے۔۔
    :p:p:p:p:p:p
    بس اپنے فرینڈز کو انوائیٹ کریں اور فری کریڈٹ حاصل کریں۔جب آپ سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کریں گے تو تب بھی آپ کو کافی سارا کریڈٹ ملے گا۔
    انجوائے کریں۔اس تھریڈ کو اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر لازمی شئیر کریں۔
    خداحافظ اپنا خیال رکھیے گا ٹھنڈ بہت ہے۔
    :pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
     
  2. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    yeh message aiey tou iss pur kieya kurna chiey
    You don't have any devices
     
  3. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    You should be Have an Android mobile
    Mein ne uper likha bhi tha
     
  4. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    بہت عمدہ شئیرنگ​
     
  5. Khizar hayyat
    Offline

    Khizar hayyat Well Wishir
    • 18/33

    Arey Wah
    kamal Kar Diya.
    Lekin abhi mere pAs Ios hai Jub android Aye Ga To Zaroor check Karunga.
    SHARIng Ka Shukriya.
     
  6. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    zror check kijiay ga
     
  7. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Pasand krny ka shukria bro
     
  8. Naveed Ahmed
    Online

    Naveed Ahmed Guest

    بہت عمدہ اور یوز فل سافٹوئیر ہے شئیر کرنے کے لئے شکریہ نیٹ کنگ
     
  9. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    پسند کرنے کا شکریہ برادر​
     
  10. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Management
    • 36/49

    Very nice thank you
     

Share This Page