1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

وہاب ریاض نے پہلی منگنی توڑ کر دوسری منگنی &#1

Discussion in 'News & Views' started by Zulfiqar Ali, Apr 2, 2013.

  1. وہاب ریاض نے پہلی منگنی توڑ کر دوسری منگنی کر لی


    قومی کرکٹر وہاب ریاض نے انگلینڈ میں مقیم لڑکی بشریٰ ارشد سے منگنی توڑ کر لاہور کے صنعتکار کی بیٹی زینب سے نئی منگنی کر لی، رواں برس رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ قومی کرکٹر وہاب ریاض کے اہل خانہ نے لندن میں مقیم پاکستانی نڑاد بزنس مین محمد ارشد کی صاحبزادی بشرٰی سے منگنی طے کی تھی اور پچھلے برس لندن کے ہوٹل میں ہونے والی منگنی کی تقریب میں دونوں فیملیز کے قریبی عزیز واقارب نے شرکت کی تھی۔ کچھ عرصہ بعد یہ منگنی ٹوٹ گئی، اب وہاب ریاض کی فیملی نے مقامی صنعتکار کی بیٹی زینب سے نئی منگنی کر دی ہے۔ وہاب ریاض کے والد اور بہن عمرے کی سعادت کے بعد واپس پاکستان آئیں گے اور پھر ان کی شادی کی تاریخ طے کریں گے، توقع ہے کہ وہاب ریاض اور زینب رواں برس رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔
     
  2. Ali

    Ali ITU Lover

    hmmmm Share karne ka sukriaaa zulfi bhai
     
  3. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    hmmmm share karne ka sukriaaa zulfi bhai
    Click to expand...
    پسند کرنے کا بہت شکریہ
     

Share This Page