1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

اب کوئی بھی چیز کوپی کو فاسٹ سپیڈ میں۔۔۔

Discussion in 'Computer Softwares' started by gulekainat, Dec 14, 2014.

Share This Page

  1. gulekainat
    Offline

    gulekainat Regular Member
    • 6/8

    کیسے ھیں دوستوں آپ لوگ امید ہے سب تھیک ہوں گے؟ دوستوں آج میں ایک نیو سوفٹ ویئر کے ساتھ حاضر ہوں اُمید آپ لوگوں کو بہت پاسند آئے گا اس سوفٹ ویئر کا وزن صرف 2 ایم بی ہے اور کام اس کے بہت بڑے بڑے ہیں دوستوں اس سوفٹ ویئر کا فائدا زیادہ اُن دوستوں کو ہوگا جو رنگ ٹوں وغیرہ کرتے ہیں ویسے تو ہر اک کو پتہ ہے کے جب ہم کوئی بھی چیز پی سی سے میموری کاڈ وغیرہ میں سے کوپی پیسٹ کرتے ہیں تو کافی دیر لگتی ہے لیکن دوستوں اس سوفٹ ویئر کی کوپی پیسٹ سپیڈ 2 ایم بی سے لے کے 12 ایم بی تک ہے مطلب اگر آپ 1 یا 2 جی بی کی چیز کوپی کریں گے تو صرف چند سیکنڈ میں لگیں گے! ہے نا بیسٹ ویئر؟ اس کا استعمال بھی مشکل نہیں بس انسٹال کرو اور پھر پی سی ریسٹاٹ کرو اب کوئی بھی چیز کوپی پیسٹ کرو آنکھ جھبکتے ہی وہ چیز کوپی ہو جائے گی تو دیر کس بات کی ابھی ڈاؤن لوڈ کرو اینڈ انجوائے کرو مجھے دیں اجازت پھر کسی اچھے سے سوفٹ ویئر کے ساتھ حاضر ھوں گی اللہ حافظ ز

    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
     
  2. Khizar hayyat
    Offline

    Khizar hayyat Well Wishir
    • 18/33

    Direct link add karen
    adfly link add kiya huwa hai
     
  3. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Excellent sharing
    [​IMG]
     
  4. gulekainat
    Offline

    gulekainat Regular Member
    • 6/8

    بھائی میں نے بھی اسی لنک سے ڈاؤنلوڈ کیا تھا آسانی سے ڈاؤنلوڈ ہو جاتا ہے کچھ سیکنڈ ویٹ کے بعد سکیپ ایڈ پے کلک کر دیا کریں اور سوفٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کی آپشن آئے گی اس پے کلک کر دینا سوفٹ ویئر ڈاؤنلوڈ ہونا شروع ہو جائے گا
     
  5. gulekainat
    Offline

    gulekainat Regular Member
    • 6/8

    پسند کرنے کا شکریہ بھائی
     
  6. Silentking
    Offline

    Silentking Guest

    بہت اچھا سافٹ ویر ہے میں استعمال کر رہا ہوں اس سافٹ وئیر کا نام ٹیرا کاپی ہے
     
  7. Silentking
    Offline

    Silentking Guest

    بہت اچھا سافٹ ویر ہے میں استعمال کر رہا ہوں اس سافٹ وئیر کا نام ٹیرا کاپی ہے
     
  8. gulekainat
    Offline

    gulekainat Regular Member
    • 6/8

    پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ بھائی
     
  9. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    وعلیکم اسلام
    واہ کیا بات ہے
    زبردست​
     
  10. gulekainat
    Offline

    gulekainat Regular Member
    • 6/8

    پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
     

Share This Page