1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Protect your usb from viruses

Discussion in 'Computer Softwares' started by gulekainat, Dec 14, 2014.

Share This Page

  1. gulekainat
    Offline

    gulekainat Regular Member
    • 6/8

    :salam3alykom:
    کیسے ہیں آپ دوستوں امید ہے ٹھیک ہوں گئے آپ دوستوں کو ٹائیٹل سے پتہ چل گیا ہوگا کے کون سا سوفٹ ویئر لائی ہوں جی بلکل تھیک سمجے ہیں دوستوں ویسے تو ہر ایک بندا اویسٹ اینٹی ویئرس کو تو جانتا اور یوز بھی کرتا ہے لیکن جو اینٹی ویئرس میں لائی ہوں وہ سپیشل یوایس بی کے لیے ہے مطلب آپ جب میموری کارڈ یا فلیش کمپیوٹر کے ساتھ لگائیں گے اگر اس میں ویئرس ہوا تو یہ اینٹی ویئرس اسے مار ڈالے گا اور آپ کو اس آواز سنائی دے گی اور ایک بات اور وہ یہ کے آپ دونوں اینٹی ویئرس مطلب اویسٹ اور یو ایس بی اینٹی ویئرس کو ایک سسٹم میں یوز کر سکتے ہیں اور سسٹم سلو بھی نہیں ہو گا باقی اس کی کیا تعریف کروں آپ خود چیک کریں مجھے دیں اجازت بہت جلد پھر ملاکات ہو گی ایک نیو شیرنگ کے ساتھ تب تک کے لیے اللہ حافط

    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں


    سوری وزن تو بتانا بھول گی اس کا وزن صرف 2 ایم بی ہے جناب شکریہ
     
  2. ابوسفیان
    Offline

    ابوسفیان Newbi
    • 1/8


    سلام رحمت شیئرنگ کے لیئے شکریہ


    لیکن اسکا لنک کام نہیں کر رہا

     
  3. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Senior Member
    • 48/49

    بھت خوب
    عمدہ شئرنگ
     
  4. gulekainat
    Offline

    gulekainat Regular Member
    • 6/8

    پسند کرنے کا شکریہ
     
  5. gulekainat
    Offline

    gulekainat Regular Member
    • 6/8

    لنک کام کر رہا ہے میں نے ابھی چیک کیا ھے
     
  6. Ghayyas
    Offline

    Ghayyas Regular Member
    • 16/16

    بہت خوب
    ہمارے ساتھ اشتراک کا بےحد شکریہ​
     
  7. MALIK__G
    Offline

    MALIK__G Senior Member
    • 36/49

    nice g a ka shukria
     
  8. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    :salam1:‎
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ‎ماشا اللہ بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ ‏آپکی اور عمدہ تھریڈ کا انتطار رہے گا۔شکریہ‎
     

Share This Page