1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

الف سے شعر کا اشتراک

Discussion in 'Urdu Alphabatical Ashaar Collection' started by PakArt, Dec 16, 2014.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan


    اس کے لب تھے سکوت کے دريا
    اس کی آنکھيں سخنوروں جيسی​
     
  2. IQBAL

    IQBAL Cruise Member


    آج بھی دیکھ لیا اس نے کہ میں زندہ ہوں
    چھوڑ آیا ہوں اسے آج بھی حیرانی میں
     
  3. تحریر کر "مجھے" دو لفظوں میں !ـــــ
    ایک غم ــــــــــــــــــــــ دوسرا ضبط !ــــ
     

  4. انا کہتی ہے ........... التجاء کیا کرنی
    وہ محبت ہی کیا جو منتوں سے ملے



     
  5. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    ایک ہمیں آوارہ کہنا کوئی بڑا الزام نہیں
    دُنیا والے دل والوں کو اور بہت کُچھ کہتے ہیں​
     

Share This Page